Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ثانیہ مرزا اب اسٹوڈیو ایکسپرٹ کے طور پر کھیل پر تبصرہ کریںگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ثانیہ مرزا اب اسٹوڈیو ایکسپرٹ کے طور پر کھیل پر تبصرہ کریںگی
کھیل

ثانیہ مرزا اب اسٹوڈیو ایکسپرٹ کے طور پر کھیل پر تبصرہ کریںگی

Published May 24, 2023
Tags: Featured اپنی خدمات پیش کریں گی بین الاقوامی کیریئر 16 برسوں پر محیط ہے کھیل پر تبصرہ کریں گی ے کیریئر کا آخری میچ یادگار بنانے میں ناکام
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سابق بھارتی ٹینس اسٹار کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد میدانوں سے دور ہیں لیکن اب انہوں نے نئی مصروفیت ڈھونڈ لی اور وہ اسٹوڈیو ایکسپرٹ بننے جا رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس اسٹار جنہوں نے چند ماہ قبل ٹینس سے ریٹائرمنٹ لی ہے اور آج کل فراغت کے دن اپنی فیملی کے ہمراہ گزار رہی ہیں اب انہوں نے فراغت کو مصروفیت میں بدلنے کے لیے اسٹوڈیو ایکسپرٹ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔سابق گرینڈ سلم چیمپئن ثانیہ مرزا 3 گرینڈ سلم ٹورنامنٹس کے دوران ٹی وی پر تبصرے کریں گی اور کھیل پر اپنی ماہرانہ رائے دیں گی۔

وہ فرنچ اوپن، یو ایس اوپن اور آسٹریلین اوپن کے دوران اپنی خدمات پیش کریں گی اور کھیل پر تبصرہ کریں گی۔

ثانیہ مرزا نے بھی اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں منفرد انداز میں 3 بڑے گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹس کے ساتھ جڑ رہی ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے ٹینس کھیلنا چھوڑی ہے لیکن ٹینس کو نہیں چھوڑا کیونکہ یہ مجھ سے کبھی نہیں چھوٹ سکتی۔

واضح رہے کہ ثانیہ مراز کا ٹینس کا بین الاقوامی کیریئر 16 برسوں پر محیط ہے اس دوران انہوں نے کئی بین الاقوامی ٹائٹل جیتے تاہم اپنے کیریئر کا آخری میچ یادگار بنانے میں ناکام رہیں۔

ثانیہ مرزا پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھی ہیں اور ان کا چار سالہ بیٹا اذان ہے تاہم کچھ عرصے سے دونوں کے درمیان رشتہ ختم ہونے اور علیحدگی کی خبریں میڈیا میں گردش کر رہی ہیں تاہم دونوں جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

TAGGED:Featuredاپنی خدمات پیش کریں گیبین الاقوامی کیریئر 16 برسوں پر محیط ہےکھیل پر تبصرہ کریں گیے کیریئر کا آخری میچ یادگار بنانے میں ناکام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ارکان حج کی ادائیگی:ٹرانسپورٹیشن انتظامات کا فرضی تجربہ و ریہرسل
Next Article امریکی کمپنی کیجانب سے خلا میں‌شادی کا پروگرام متعارف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شردھا کپور کا ہریتھک روشن کے گھر منتقل ہونے کا فیصلہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی نئی بلاک بسٹر فلم ‘استری 2′ کی ہیروئن شردھا کپور بہت جلد سُپر اسٹار…

August 28, 2024
پاکستانکاروبار

کراچی میں آٹوپارٹس کے تاجر کا قتل، سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں آٹو پارٹس کے تاجرکو قتل کردیا گیا۔پولیس کی جانب سے…

October 13, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: فوج کو کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟ اسلام آباد انتظامیہ نے مراسلہ جاری کردیا

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر فوج کو دیے گئے اختیارات…

October 5, 2024
پاکستان

یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں: خواجہ آصف

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے یہ تاثر غلط ہے کہ چیف جسٹس کے لیے…

October 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?