Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ’پاکستان ڈربی‘ کل لاہور میں ہوگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ’پاکستان ڈربی‘ کل لاہور میں ہوگی
کھیل

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ’پاکستان ڈربی‘ کل لاہور میں ہوگی

Published March 2, 2024
Tags: 2400 میٹر پر مشتمل Featured پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب سب سے بڑی گھڑ دوڑ
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہو گی۔پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 2400 میٹر پر مشتمل ہے جس میں چار سالہ 15 گھوڑے اور گھوڑیاں حصہ لیں گی۔

پاکستان ڈربی میں جم اینڈ ٹونک، اسپارٹکس اور لاسٹ ایمپرر توجہ کا مرکز ہوں گے، دیگر میں کولمبس، فرحان کنگ، جھوم، رگو بھائی، شکیرا اور لئیر ٹرپ قابل ذکر ہیں۔

ڈربی ڈے پر مجموعی طور پر 10 کپ ریسز ہوں گی، پاکستان ڈربی کے فاتح کو 40 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی جبکہ رنر اپ کو 13 لاکھ اور تیسری پوزیشن والے کو 6 لاکھ روپے انعام ملے گا۔

TAGGED:2400 میٹر پر مشتملFeaturedپاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلبسب سے بڑی گھڑ دوڑ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماؤنٹ ایورسٹ کی مہم جوئی پر جانیوالوں کیلئے ٹریکنگ چپ کا استعمال لازمی قرار
Next Article صدر مملکت کا انتخاب: آصف زرداری اور محمود اچکزئی میں مقابلہ ہوگا، کاغذات جمع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قومی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہورہا ہے

کراچی (نیوز ڈیسک): وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت قومی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔تفصیلات کے مطابق اپیکس…

February 3, 2023
کھیل

پی ایس ایل8: کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان ہوگیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 8 کیلئے کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں…

February 7, 2023
صحت

درآمدات بندشِ:25 فیصد دوا ساز کمپنیاں بند،ادویات کا بحران

پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئر مین فاروق بخاری نے کہا کہ ملک میں 25 فیصد دوا ساز اداروں…

January 18, 2023
کاروبار

عیدقریب آتے ہی مرغی دوبارہ 700 روپےکلو کردی گئی

کراچی (ویب ڈیسک): عیدالفطر قریب آتے کراچی میں مرغی کا گوشت 700 روپے فی کلو اور زندہ مرغی چارسو پچاس…

April 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?