Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالا بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالا بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
کھیل

پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالا بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

Published August 4, 2024
Tags: Featured آسٹریلیا میں بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا پاکستان کے ناصر اقبال
Share
SHARE

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالا بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستانی اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال نے شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فائنل میں سیکنڈ سیڈ ہانگ کانگ کے میتھیو لائے کو 0-3 سے شکست دی۔

ناصر اقبال کی کامیابی کا اسکور 6-11، 1-11 اور 3-11 رہا جبکہ انہوں نے اپنا فائنل صرف 24 منٹ میں جیتا۔

بیگا اوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم 12 ہزار ڈالرز ہے جو کہ تقریباً 33 لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے۔

بیگا اوپن پاکستانی اسکواش پلیئر کے کیرئیر کا 17 واں ٹائٹل ہے۔

ناصر اقبال نے آخری 5 میں سے 4 ٹورنامنٹ جیتے ہیں اور اب ناصر اقبال ملائشیا میں ہونے والے ٹورنامنٹس میں حصہ لیں گے۔

TAGGED:Featuredآسٹریلیا میں بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیاپاکستان کے ناصر اقبال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے سامنے اسرائیل مخالف مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت
Next Article بنگلادیش میں سول نافرمانی کی تحریک:مظاہرے 50 افراد ہلاک،یہ طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، ہم وطن انہیں کچل دیں؛ شیخ حسینہ- فوج عوام کیساتھ ہے؛ بنگلہ آرمی چیف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم: بسمہ معروف دستبردار،ندا ڈار کپتان مقرر

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): قومی ویمن کرکٹر ندا ڈار کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔اس کے علاوہ…

April 7, 2023
کھیل

ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، مگر قومی کھیل کا کسی کو پتا ہی نہیں!

ہانگ زو - چین (اسپورٹس ڈیسک): چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم…

September 26, 2023
تازہ تریندنیا

سعودی عرب بارشی سیلاب کی لپیٹ‌میں

کراچی (ویب ڈیسک): سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ غیر ملکی…

January 7, 2023
پاکستانکاروبار

گیس پائپ لائن منصوبے میں‌بار بار تبدیلیوں پر روس پاکستان سے ناراض

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور روس کے درمیان پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن کے منصوبے پر کوئی پیشرفت نہ…

October 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?