Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 8 ارب روپے کا پٹودی پیلس بھی تاج محل کی طرح محبت کی نشانی ہے؛سوہا علی کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > 8 ارب روپے کا پٹودی پیلس بھی تاج محل کی طرح محبت کی نشانی ہے؛سوہا علی کا انکشاف
انٹرٹینمنٹ

8 ارب روپے کا پٹودی پیلس بھی تاج محل کی طرح محبت کی نشانی ہے؛سوہا علی کا انکشاف

Published September 24, 2024
Tags: Featured آخری حکمران نواب افتخار علی خان نے تعمیر کروایا اپنے سسر کو متاثر کرنے کے لیے تعمیر کروایا پٹودی پیلس چھوٹے نواب سیف علی خان مالیت اس وقت 8 ارب بھارتی روپے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار اور چھوٹے نواب سیف علی خان اہلیہ کرینہ کپور اور دو بیٹوں کے ساتھ پٹودی پیلس میں رہائش پذیر ہیں جس کی مالیت اس وقت 8 ارب بھارتی روپے بتائی جاتی ہے ۔ہریانہ میں واقع پٹودی محل آخری حکمران نواب افتخار علی خان نے تعمیر کروایا تھا جو فی الحال ان کے پوتے اور اداکار سیف علی خان کی ملکیت ہے۔حال ہی میں سیف علی خان کی بہن اداکارہ سوہا علی خان نے اپنے آبائی گھر سے متعلق بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ پٹودی پیلس کو ان کے دادا نواب افتخار علی خان نے اپنے سسر کو متاثر کرنے کے لیے تعمیر کروایا تھا۔

سوہا علی خان کا کہنا تھا کہ ان کی دادی ساجدہ سلطان بھوپال کی بیگم تھیں اور ان کے دادا پٹودی کے نواب تھے، دادا کئی سالوں سے دادی کی محبت میں گرفتار تھے لیکن دادی کے والد دونوں کی شادی کیلئے راضی نہ تھے۔

سوہا کے مطابق چونکہ دادا کھیل کے شوقین تھے، اس لیے دادی کے والد ان کو پسند نہیں کرتے تھے، بعد ازاں دادا نے 1935میں دادی سے شادی کی خاطر پٹودی پیلس تعمیر کروایا لیکن پٹودی پیلس کی تعمیر کے دوران دادا کے پاس پیسے ختم ہوگئے ۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ پٹودی پیلس جائیں تو دیکھیں گے وہاں بہت سے قالین ہیں، ان قالینوں میں کچھ کے نیچے سنگ مرمر کا فرش ہے جب کہ کئی جگہوں کا فرش عام سیمنٹ کا ہے وہ اسی لیے کے دادا کے پاس پیسے ختم ہوگئے تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس محل کے گراؤنڈ پر ان کے پاس ایک وسیع وعریض کمرہ ہے جو دو بی ایچ کے (بیڈروم ، ہال ، کچن) جتنا بڑا ہے جب کہ ان کی والدہ شرمیلا ٹیگور جائیداد کے انتظام و انصرام کی نگرانی کرتی ہیں۔

محل سے متعلق سوہا علی خان نے یہ بھی بتایا کہ سیف علی خان نے محل کو پینٹ کرنے کے بجائے وائٹ واش کرکے پیسے بچائے ہیں۔

TAGGED:Featuredآخری حکمران نواب افتخار علی خان نے تعمیر کروایااپنے سسر کو متاثر کرنے کے لیے تعمیر کروایاپٹودی پیلسچھوٹے نواب سیف علی خانمالیت اس وقت 8 ارب بھارتی روپے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خان
Next Article مخصوص نشستیں فیصلہ:سنی اتحاد کونسل آئینی تقاضوں پر پورا نہیں اترتی، پی ٹی آئی عدالت کے سامنے فریق نہیں بنی: جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز معطل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز کو معطل کر…

August 17, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکی شہر شکاگو میں شہریوں نے مال بردار ٹرین لوٹ لی

شکاگو (ویب‌ڈیسک): امریکا کے شہر شکاگو میں شہریوں نے گھریلو الیکٹرانک آلات سے بھری مال بردار ٹرین لوٹ لی۔امریکی میڈیا…

October 14, 2024
دنیا

یوکرین کا ماسکو پر حملہ ناکام، روسی فوج نے 11 ڈرون مار گرائے

ماسکو (ویب ڈیسک): روسی فوج نے یوکرین کی جانب سے دارالحکومت ماسکو پر ڈرون طیاروں سے کیے جانے والا حملہ…

August 21, 2024
کاروبار

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے…

July 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?