Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پٹھان کی ڈیجیٹل ریلیز ، کنگ خان کا سوشل میڈیا پر لائیوتہلکہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پٹھان کی ڈیجیٹل ریلیز ، کنگ خان کا سوشل میڈیا پر لائیوتہلکہ
انٹرٹینمنٹ

پٹھان کی ڈیجیٹل ریلیز ، کنگ خان کا سوشل میڈیا پر لائیوتہلکہ

Published March 22, 2023
Tags: Featured ایمازون پرائم پر ریلیز شاہ رخ خان اپنے مسلز کو کھینچتے ہیں مداحوں کے ساتھ فلم کی ریلیز
Share
SHARE

نئی دہلی(شوبز ڈیسک): فلم پٹھان کی ڈیجیٹل ریلیز پر کنگ خان کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔انڈین بلاک بسٹر فلم ‘پٹھان’ میں شاہ رخ خان کے اسٹائل سے بھرپور منفرد انداز نے مداحوں کو خوش کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں شاہ رخ خان معروف یوٹیوبر بھون بام کے ساتھ ریلیز کے اعلان کے لیے اشتہار بناتے ہوئے دلچسپ گفتگو کرتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by prime video IN (@primevideoin)

کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی بالی وڈ فلم پٹھان 22 مارچ سے ایمازون پرائم پر ریلیز کر دی جائے گی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان مداحوں کے ساتھ فلم کی ریلیز کے اعلان کے لیے مختلف طریقے اپناتے ہیں۔ آخر میں شاہ رخ خان اپنے مسلز کو کھینچتے ہیں اور مداحوں کو اپنے خاص اسٹائل میں فلم ریلیز کی خبر دیتے ہیں۔

TAGGED:Featuredایمازون پرائم پر ریلیزشاہ رخ خان اپنے مسلز کو کھینچتے ہیںمداحوں کے ساتھ فلم کی ریلیز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شنگھائی تعاون تنظیم کاسیمینار تکراری بن گیا،پاکستان کی دعوت منسوخ
Next Article پی ایس او کابھی دیوالیہ قریب، بچانے کیلئے 27 ارب کی گرانٹ منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

برطانیہ نے معدوم ہوتی تتلیوں کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ کیسے کیا ؟

لندن (ویب ڈیسک): ویسے تو دنیا بھر میں ہی تتلیاں معدومیت کا شکار ہیں تاہم برطانیہ سے ایک اچھی خبر…

September 15, 2023
پاکستانصحت

پنجاب صحت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلے، نجی اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): حکومت پنجاب نے صحت سہولت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلوں پر پرائیویٹ اسپتالوں کے آڈٹ کرانے…

July 8, 2023
پاکستان

کراچی میں‌شدید گرمی: میٹرک کے سالانہ امتحانات کے 21مئی سے 27مئی تک پیپر ملتوی

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت سندھ کے محکمہ تعلیم یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈپارٹمنٹ کے جاری کردو نوٹیفکیشن نمبر SO(Boards-I)/U&B/Annual-Exam/2024 کے مطابق…

May 20, 2024
پاکستان

فنگر پرنٹس کے مسئلے سے دوچار معمر افراد کیلئے فیس ریکگنیشن لارہے ہیں: ترجمان نادرا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ترجمان نادرا شباہت علی نے کہا ہےکہ فنگر پرنٹس کے مسئلے سے دوچار معمر افراد کے…

September 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?