Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی سی بی نے ایشیا کپ نہ ہونے پر پلان بی پر غور شروع کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی سی بی نے ایشیا کپ نہ ہونے پر پلان بی پر غور شروع کردیا
کھیل

پی سی بی نے ایشیا کپ نہ ہونے پر پلان بی پر غور شروع کردیا

Published May 8, 2023
Tags: Featured ایشیاکپ ستمبر میں شیڈول ہے
Share
SHARE

لاہور(ویب ڈیسک ): ایشیا کپ کے نہ ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پلان بی پر غور شروع کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوچ وبچار شروع کردی ہےکہ ورلڈکپ کی تیاری کے لیے قومی ٹیم کو مصروف کس طرح رکھا جائے۔

پی سی بی کی جانب سے مختلف ٹیموں کی مصروفیت کو مدنظر رکھتے ہوئے پلان ترتیب دیا جانے لگا۔

واضح رہے کہ ایشیاکپ ستمبر میں شیڈول ہے، کچھ ٹیمیں بھارتی کنڈیشن سے ہم آہنگ ہونے کیلئے پاکستان میں کھیلنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

دوسری جانب پاکستان ایشیا کپ کا میزبان ہے اور وہ یہ ایونٹ پاکستان میں کرانے کا خواہشمند ہے جب کہ بھارتی ٹیم کی عدم دستیابی پر پی سی بی ہائبرڈ ماڈل بھی پیش کرچکا ہے۔

TAGGED:Featuredایشیاکپ ستمبر میں شیڈول ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران: توہین رسالت کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت
Next Article فوزیہ صدیقی کو ڈاکٹر عافیہ سے جیل میں ملاقات کیلئے امریکا کا ویزا مل گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ہمایوں سعید اور صبور علی کی بوسہ دیتے ہوئےویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین نےعمل کو گھٹیا قرار دیدیا

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اسٹار ہمایوں سعید کی معروف اداکارہ صبور علی کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کراچی آرٹس…

April 24, 2024
پاکستان

نوجوان قوم پرست کارکن افضل لُنڈ ٹنڈو آدم میں قتل، چار گولیاں ماری گئیں

ٹنڈو آدم (ویب ڈیسک): چھوٹی سی عمر میں‌مسنگ پرسن بننے والے اور اپنی جوانی سندھ وطن پر قربان کرنے والے…

September 11, 2023
دنیا

وسطی امریکی ملک نکاراگواکا نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر دیے

نکاراگوا - امریکا (ویب ڈیسک): وسطی امریکی ریاست نکاراگواکا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کرتے…

October 12, 2024
کھیل

پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالا بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالا بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستانی اسکواش کھلاڑی…

August 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?