Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں امن ہماری مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے؛ ڈی جی رینجرز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں امن ہماری مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے؛ ڈی جی رینجرز
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں امن ہماری مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے؛ ڈی جی رینجرز

Published December 30, 2022
Tags: ڈی جی رینجرز سندھ کراچی چیمبر آف کامرس کراچی میں امن
Share
SHARE

کراچی(نجات ویب ڈیسک): ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے کہا ہےکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے جرائم کے کنٹرول کے لیے مؤثر اقدامات کررہے ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز سے کراچی چیمبر آف کامرس کے تاجروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں کراچی میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال اور امن سے متعلق قائم باہمی رابطہ کمیٹی کو مربوط کرنے پرغور کیا گیا۔

تاجروں سے گفتگو میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظہر وقاص نے کہا کہ تاجربرادری ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، پرامن حالات ہی معاشی ترقی کے ضامن ہیں۔

انہوں نےکہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے جرائم کے کنٹرول کے لیے مؤثر اقدامات کررہے ہیں، کراچی میں امن عوام اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشوں وقربانیوں سے ہے۔

TAGGED:ڈی جی رینجرز سندھکراچی چیمبر آف کامرسکراچی میں امن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لوکمارکا خدا سے شکوہ جرم نہیں،علما ءکردار ادا کریں؛ ریاض چانڈیو
Next Article دیا بھیل قتل:پاکستان میں اقلیتوں کی کوئی آواز نہیں،عشنا شاہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

یکم جولائی سے بازار اور دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل نے…

June 6, 2023
پاکستان

پیپلز پارٹی کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔بلاول بھٹو…

June 25, 2024
پاکستانکاروبار

‘آئی ایم ایف معاہدہ کرے یانہ کرے، مزیدمشکل فیصلےنہیں کرسکتے؛ ڈار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے…

May 12, 2023
پاکستان

9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سمیت 70 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا

سرگودھا ( ویب ڈیسک): نو مئی کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر کو 10 سال قید…

July 22, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?