Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیمرا نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیمرا نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا
پاکستانکھیل

پیمرا نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا

Published December 27, 2023
Tags: ۔پاکستا اور آسٹریلیاکے پرتھ ٹیسٹ Featured جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا۔پاکستا اور آسٹریلیاکے پرتھ ٹیسٹ میں سرکاری اسپورٹس چینل پی ٹی وی پر جوئے کی کمپنی کے اشتہار نشر کیے گئے تھے۔

تاہم پابندی کے سبب سرکاری اسپورٹس چینل پر آج میلبرن ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل نشر نہ ہوسکا۔

بعد ازاں پیمرا نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس جاری کردیا۔

پیمرا نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات نشر کرنے پر قانونی کارروائی ہو گی، پیمرا بھی وزرات اطلاعات و نشریات کی زیرو ٹالرینس پالیسی کو تسلیم کرتا ہے۔

نوٹس کے مطابق کوئی چینل جوئے سے منسلک کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ نہیں کرے گا۔

اس سے قبل پی ٹی وی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ جوئےکے اشتہارات نشر ہونے پرحکومت کی زیروٹالرینس پالیسی تسلیم کرتے ہیں اور جوئےکے اشتہارات کے سبب پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ نشر نہ کرسکے۔

پی ٹی وی کا کہنا تھا کہ ہماری براڈ کاسٹرز سے اس معاملے پر بات چیت جاری ہے، جوئے کے اشتہارات کو روکنے کے لیے تمام اسٹیٹ ہولڈرز سے بات کررہے ہیں، پُر امید ہیں کہ معاملہ حل ہونے پر ناظرین پاک آسٹریلیا سیریزددیکھ سکیں گے۔

TAGGED:۔پاکستا اور آسٹریلیاکے پرتھ ٹیسٹFeaturedجوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری میں روبوٹ کاانجینئر پر حملہ
Next Article راولپنڈی پولیس نے ایک اور مقدمے میں شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل تک مار کرنیوالےایرانی میزائل اور ہتھیار:جن سےمغرب خوفزدہ ہے

تہران (ویب ڈیسک): ایران نے یکم اکتوبر کو اسرائیل پر بیلسٹک ہائی اسپیڈ میزائلوں کی بوچھاڑ کردی۔ یہ حملے لبنان…

October 3, 2024
دنیا

روس میں پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک

ماسکو (ویب ڈیسک): روس کے جنوبی علاقے میں پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے…

August 15, 2023
دنیا

ایران کےعراق اور شام میں اسرائیلی انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر پر بیلسٹک میزائل حملے

تہران(ویب ڈیسک): ایران نے عراق اور شام پر میزائل حملے کردیے جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق…

January 16, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک نےٹوئٹر کےمعذور ملازم کا مذاق اڑایا،پھرمعذرت کرلی

آئس لینڈ (ٹیک ڈیسک): ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ایک معذور ملازم کا…

March 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?