Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عوام بجلی کے بعد گیس کو بھی ترسیںگے: کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کردی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عوام بجلی کے بعد گیس کو بھی ترسیںگے: کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کردی گئی
پاکستانکاروبار

عوام بجلی کے بعد گیس کو بھی ترسیںگے: کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کردی گئی

Published September 1, 2024
Tags: Featured پائپ لائن کے پھٹنے کا خطرہ پورا ملک گیس سے محروم ہو جائے گا قومی گیس کی ترسیل کے نظام کو اب بھی خطرہ کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کردی گئی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): قومی گیس کی ترسیل کے نظام کو اب بھی خطرہ ہے جس کے باعث سسٹم کو بچانے کیلئے مقامی گیس کے کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک اہم پیشرفت میں سوئی ناردرن نے پاکستان کے قومی گیس ٹرانسمیشن سسٹم کو لائن پیک پریشر سے محفوظ رکھنے کے لیے مقامی گیس کے اخراج کو 800 ایم ایم سی ایف (ملین کیوبک فٹ) سے 50 فیصد سے کم کرکے 400 ایم ایم سی ایف ڈی سے کم کردیا ہے۔ لائن پیک پریشر بڑھ کر 5.230 ارب کیوبک فٹ (بی سی ایف) ہو گیا ہے۔

تاہم ٹرانسمیشن پائپ لائن کا نظام مشکل سے نہیں نکلا ہے جیساکہ پائپ لائن کے پھٹنے کا خطرہ ابھی بھی بہت زیادہ ہے۔ بدقسمتی سے اگر ایسا ہوا تو پورا ملک گیس سے محروم ہو جائے گا۔

وزارت توانائی کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو تصدیق کی کہ جی ہاں، یہ سچ ہے اور ایس این جی پی ایل نے پیٹرولیم ڈویژن کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے سسٹم کو بچانے کے لیے مقامی گیس کے کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کی ہے لیکن لائن پیک کو کم نہیں کیا جا رہا ہے۔

مقامی کنوؤں سے گیس کے اخراج میں کمی پر ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنیوں نے یہ کہتے ہوئے حکومت سے احتجاج کیا ہے کہ اس سے کنوؤں میں گیس پریشر کو نقصان پہنچتا ہے اور گیس پریشر کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری درکار ہوتی ہے۔

ایس این جی پی ایل کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر مسلسل کم آر ایل این جی استعمال کر رہا ہے جیساکہ اس کی موجودہ کھپت کی شرح تقریباً 164 ایم ایم سی ایف ہے۔ یہ صورتحال پورے ٹرانسمیشن نیٹ ورک میں ایک اعلیٰ سسٹم پیک کا باعث بنی ہے۔

TAGGED:Featuredپائپ لائن کے پھٹنے کا خطرہپورا ملک گیس سے محروم ہو جائے گاقومی گیس کی ترسیل کے نظام کو اب بھی خطرہکنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کردی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بندر بھی ایک دوسرے کو انسانوں کی طرح ناموں سے شناخت کرتے ہیں، تحقیق میں انکشاف
Next Article لیگی قیادت سے مذاکرات کی خبریں: کوئی مذاکرات کیے نہ ہی خواہش ہے؛ بیرسٹر گوہر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

روس- شمالی کوریا اسٹریٹجک معاہدہ، پیوٹن نےتوثیق کا بل ایوان کو بھجوا دیا

ماسکو (ویب ڈیسک): روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے کی توثیق کا بل ڈوما…

October 15, 2024
پاکستان

بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد: حکومت نے بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کرلیں۔سی پی پی اے…

May 16, 2024
پاکستان

عمران نے طالبان کو بسایا، خیبرپختونخوامیں‌ پیسہ دیا جارہا ہے؛ بلاول

دادو (نجات نیوز): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ خیبر پختونخوا میں طالبان کو پیسہ دیا جارہا ہے،…

January 3, 2023
دنیا

فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونگ گفتگو میں غزہ…

December 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?