Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیپلز الیکٹرک بس مزید نئے روٹس پر چلائی جائینگی؛ شرجیل میمن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیپلز الیکٹرک بس مزید نئے روٹس پر چلائی جائینگی؛ شرجیل میمن
پاکستان

پیپلز الیکٹرک بس مزید نئے روٹس پر چلائی جائینگی؛ شرجیل میمن

Published March 24, 2023
Tags: Featured بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ جلدمکمل ہوگا پبلک ٹرانسپورٹ پروجیکٹس اجلاس دو شفٹوں میں کام یقینی بنایا جائے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں مزید نئے روٹس پر پیپلز الیکٹرک بس سروس چلانے کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت پبلک ٹرانسپورٹ پروجیکٹس سے متعلق اہم اجلاس میں کیا گیا۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کے تحت مزید نئی الیکٹرک بسیں لائی جا رہی ہیں۔ اجلاس میں پیپلز بس سروس، بی آر ٹی ریڈ لائن، اورنج لائن اور یلو لائن پروجیکٹس کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں عالمی بینک کے تعاون سے یلو لائن پروجیکٹ پر جلد کام کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔انہوں نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو ہدایت دی کہ یلو لائن پروجیکٹ کے تحت نئے بننے والے جام صادق پل کا ٹینڈر 2 مئی تک ایوارڈ کر دیا جائے، اس میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ یلو لائن پروجیکٹ کے بس ڈپو کی تعمیر کے مسائل بھی حل کیے جائیں تاکہ ان کی تعمیر کا آغاز ہوسکے۔ صوبائی وزیر نے بی آر ٹی ریڈ لائن سے متعلق کام کی رفتار پر ہفتہ کی بنیاد پر رپورٹ طلب کرلی۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، سندھ حکومت بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ جلد از جلد مکمل کرنا چاہتی ہے، یہ پروجیکٹ کراچی کے پبلک ٹرانسپورٹ انفرا اسٹرکچر کی بہتری کا سب اہم پروجیکٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ کے کنٹریکٹرز کو رواں ہفتہ 400 ملین روپے کی ادائیگیاں کردی ہیں، پروجیکٹ کی لاٹ ون اور لاٹ ٹو پر 24 گھنٹے دو شفٹوں میں کام یقینی بنایا جائے۔

اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ عبدالحلیم شیخ ، ایم ڈی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کمال حکیم اور این آر ٹی سی پروجیکٹ ڈائریکٹر صہیب شفیق نے شرکت کی۔

TAGGED:Featuredبی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ جلدمکمل ہوگاپبلک ٹرانسپورٹ پروجیکٹس اجلاسدو شفٹوں میں کام یقینی بنایا جائے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جھاڑکھنڈ بھارت میں گلائیڈر طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ
Next Article پی ٹی آئی رہنماؤں کی یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان آرمی چیف کیخلاف بدنیتی پر مبنی مہم میں مصروف ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف مذموم…

July 9, 2023
دنیا

انڈونیشیا: 2 مسافر ٹرینوں میں ٹکر، 3 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

جاوا - انڈونیشیا (ویب ڈیسک): انڈونیشیا میں 2 ٹرینوں کے درمیان پیش آنے والے حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔غیر…

January 5, 2024
کھیل

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نےریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): بنگلادیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان…

September 26, 2024
پاکستان

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے…

November 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?