Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور پولیس لائنز دھماکہ: شہید ہونیوالوں کی تعداد 93 ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پشاور پولیس لائنز دھماکہ: شہید ہونیوالوں کی تعداد 93 ہوگئی
پاکستانتازہ ترین

پشاور پولیس لائنز دھماکہ: شہید ہونیوالوں کی تعداد 93 ہوگئی

Published January 31, 2023
Tags: پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 221 مسجد کے ملبے تلے دبے مزید افراد
Share
SHARE

پشاور (نیوز ڈیسک): پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 93 ہوگئی۔ پولیس کے مطابق پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 221 ہے جب کہ اب تک 93 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہے۔

حکام کے مطابق مسجد کے ملبے تلے دبے مزید افراد کو نکالنےکےلئےآپریشن جاری جاری ہے جب کہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا جارہا ہے۔

ریسکیو 1122 پشاور کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نوید اختر کا کہنا ہےکہ حتمی طورپر نہیں کہا جاسکتاکہ آپریشن کب تک مکمل ہوسکےگا، سلیبس کو ہائیڈرولک کٹر کی مدد سے احتیاط سے کاٹا جارہا ہے تاکہ اگر کوئی اندر پھنسا ہوا ہے تو اس کی جان بچائی جاسکے جب کہ سنسرڈیوائسز لگا کر زندہ افراد کو چیک کیا جارہاہے۔

گزشتہ رات سے جاری سرچ آپریشن کے دوران ریسکیو1122 نے ملبے تلے سے اب تک 21 شہدا اور 1 زخمی کو نکالا

ریسکیو1122 کی جانب سے سرچ آپریشن آخری مراحل میں داخل ہے

اللہ نہ کرے کہ مزید شہدا کو نکالا جائے امین pic.twitter.com/oKQiXVAglk

— KP_Rescue1122 (@KPRescue1122) January 31, 2023

واضح رہے کہ گزشتہ روز پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں نماز ظہر کے دوران خودکش حملہ کیا گیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور مسجد کی پہلی صف میں موجود تھا۔

اس حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ حملہ آور ایک، دو دن سے وہیں رہ رہا تھا، آئی جی نے بتایا کہ ہزار سے ڈیڑھ ہزار افراد پولیس لائنز میں رہتے ہیں، پولیس کا خیال ہےکہ اندرکوئی شخص حملہ آورکے ساتھ رابطے میں تھا۔

سی سی پی او پشاور کا کہنا ہےکہ پولیس لائنز میں ہونے والا واقعہ بظاہر خودکش حملہ لگتا ہے، ہوسکتا ہے کہ حملہ آور پہلے سے ہی پولیس لائنز میں موجود ہو، پولیس لائنز میں ایف آر پی،ایس ایس یو،سی ٹی ڈی سمیت 8 سےزائد یونٹس کے دفاتر ہیں، یہ بھی امکان ہے حملہ آور کسی سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر آیا ہو۔

TAGGED:پشاور دھماکے میںزخمی ہونے والوں کی تعداد 221مسجد کے ملبے تلے دبے مزید افراد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی۔
Next Article تاندہ ڈیم سے مزید 11 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

منصوبہ بندی و ترقی نےمعیشت میں بہتری کیلئے ماہرین پر مشتمل پالیسی بورڈ تشکیل

(ویب ڈیسک ):وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے ملکی معیشت میں بہتری لانے کیلئے معاشی، صنعتی، تزویراتی، انتظامی اور سماجی…

September 7, 2024
پاکستانصحت

لسبیلہ میں گلے کی پراسرار بیماری پھیل گئی، 3 بچیاں انتقال، 2 کی حالت تشویشناک

لسبیلہ (ہیلتھ ڈیسک): بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3بچیاں انتقال کرگئیں۔ لیویز حکام کے مطابق…

October 15, 2024
پاکستان

جبری مردم شماری سندھیوں کافطری حق سلب کرنیکی کوشش ہے؛STP

کراچی (ویب ڈیسک): ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے…

March 14, 2023
پاکستان

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا

کوئٹہ (ویب‌ڈیسک): موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔ایس…

August 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?