Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کی رہائی کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کی رہائی کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست
پاکستان

کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کی رہائی کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست

Published October 11, 2024
Tags: Featured درخواست میں آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈی آئی جی، ایس ایس صوبائی حکومت نے استدعا کی کہ گرفتار صوبائی ملازمین کے خلاف
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کے دوران خیبر پختونخوا کے گرفتار سرکاری ملازمین کے خلاف درج مقدمے کے اخراج اور رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی ملازمین کی رہائی کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔

صوبائی حکومت کا درخواست میں موقف ہے کہ سرکاری اہلکار اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھا اور وزیر اعلیٰ کے پی پُرامن احتجاج میں شریک تھے، اعلیٰ حکام کی ہدایت پر ایمرجنسی کی صورت میں قیمتی جانیں بچانے کے لیے سرکاری ملازمین احتجاج میں شریک تھے۔

درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پروٹوکول کے لیے آفیشلز اور سرکاری گاڑیاں شامل تھیں، مظاہرین کے ساتھ سرکاری ملازمین کو گرفتار کرکے انکی گاڑیاں بھی پکڑ لیں جبکہ سرکاری ملازمین 1122 میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے اور سرکاری افسران قانونی طور پر ڈیوٹی سر انجام دینے کے پابند تھے۔

صوبائی حکومت نے استدعا کی کہ گرفتار صوبائی ملازمین کے خلاف تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے خارج کیے جائیں، گرفتار اہلکاروں کو رہا کرنے کے احکامات اور کے پی کی سرکاری گاڑیاں صوبائی حکومت کو واپس کرنے کے احکامات بھی جاری کیے جائیں۔

درخواست میں آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈی آئی جی، ایس ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ سنگجانی کو فریق بنایا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredدرخواست میں آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈی آئی جی، ایس ایسصوبائی حکومت نے استدعا کی کہ گرفتار صوبائی ملازمین کے خلاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نمبرز پورے ہیں تاہم حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹوزرداری
Next Article اسرائیل غزہ میں طبی سہولیات اور عملے کو جان بوجھ کر نشانہ بنارہا ہے: یو این تفتیش کار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

تھل نووا پاور تھر سےمزید 330 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل

اسلام کوٹ (نجات نیوز): تھل نووا پاور پراجیکٹ کے تحت تھر سے اضافی 330 میگاواٹ بجلی کامیابی سے قومی گرڈ…

December 31, 2022
دنیا

برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو گوردوارے میں داخلے سے روک دیا گیا

گلاسگو - برطانیہ (ویب ڈیسک): برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر وکرم دورائیسوامی کو گلاسگو میں واقع گوردوارے میں داخل ہونے…

September 30, 2023
تازہ ترینکاروبار

گندا ہے پر دھنداہے:گیس، پیٹرول مہنگاکیاجائے؛ پاکستان بزنس کونسل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی…

January 7, 2023
پاکستان

یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں: خواجہ آصف

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے یہ تاثر غلط ہے کہ چیف جسٹس کے لیے…

October 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?