Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیٹرول15 اور ڈیزل 18 روپے مہنگا ہوگیا، ٹرانسپہورٹ اور ریلوے نے کرائے بڑھا دیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیٹرول15 اور ڈیزل 18 روپے مہنگا ہوگیا، ٹرانسپہورٹ اور ریلوے نے کرائے بڑھا دیے
پاکستانکاروبار

پیٹرول15 اور ڈیزل 18 روپے مہنگا ہوگیا، ٹرانسپہورٹ اور ریلوے نے کرائے بڑھا دیے

Published September 1, 2023
Tags: Featured پیٹرول 305 روپے 36 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 311 روپے 84 پیسے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے بھی ٹرینں کے کرائے بڑھا دیے۔پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ریلوے کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے پر عملدرآمد کل 2 ستمبر سے ہو گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ رات وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد ملک میں پیٹرول 305 روپے 36 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 311 روپے 84 پیسے ہو گئی ہے۔

TAGGED:Featuredپیٹرول 305 روپے 36 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 311 روپے 84 پیسے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنوبی افریقا: عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 73 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
Next Article ایشیا کپ کا سارا کریڈٹ نجم سیٹھی کا ہے، ذکا اشرف کا نام لینے والے چاپلوس ہیں: تنویر احمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مٹیاری میں آٹا مہنگا فروخت کرنے پر ایک فلور مل اور 5 دکانیں سیل

مٹیاری (نجات نیوز): ڈپٹی کمشنر مٹیاری نے ایک فلور مل اور 5 دکانیں سیل کر دیں اور 20 دکانداروں کو…

February 5, 2023
تازہ تریندنیا

ٹورنٹو کینیڈا میں عمارت پر فائرنگ حملہ، 6 افراد ہلاک

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے مضافاتی علاقے میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 6 افراد…

December 19, 2022
انٹرٹینمنٹ

ایمیزون پر سب سے پاپولر شو : مرزا پور 3′ نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سُپر ہٹ کرائم ڈرامہ سیریز ‘مرزا پور’ کا تیسرا سیزن ایمیزون پرائم ویڈیو پر…

July 13, 2024
تازہ تریندنیا

سعودی عرب بارشی سیلاب کی لپیٹ‌میں

کراچی (ویب ڈیسک): سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ غیر ملکی…

January 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?