Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرار
پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرار

Published March 1, 2024
Tags: Featured اضافے کا اطلاق رات 12 کے بعد سے ہوگیا
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک): نگراں حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں حکومت نے جاتے جاتے ایک بار پھرپیٹرول کی قیمت بڑھا دی، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں چار روپے 13 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 279 روپے 75 پیسے ہوگئی ہے۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت 287 روپے 33 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق قیمت میں اضافے کا اطلاق رات 12 کے بعد سے ہوگیا۔

TAGGED:Featuredاضافے کا اطلاق رات 12 کے بعد سے ہوگیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل کی دیر البلح میں گولا باری، غزہ کا آخری فعال اسپتال بھی بند
Next Article پی ایس ایل:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےدلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دیدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بغیر بتائے سعودی عرب کیوں گئے؟ میسی مشکل میں پھنس گئے

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): فرنچ فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) نے معروف فٹبالر لیونل میسی کو بغیر بتائے…

May 3, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

10 سالہ کرش اروڑا نے ذہانت میں آئنسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لندن (ویب ڈیسک): ہانسلو ویسٹ لندن سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بھارتی نژاد برطانوی کرش اروڑا نے 162 کا…

December 4, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کا کیس: جج کی شیر افضل، شیخ وقاص اور احمد چٹھہ کی درخواست سننے سے معذرت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی راکین اسمبلی شیر…

September 14, 2024
کھیل

ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص انتظامات؛ ICCکے 2 اہم عہدیدار مستعفیٰ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بد انتظامیوں پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے دو اہم عہدیدار…

July 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?