Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انسانی شریانوں میں پلاسٹک کے ذرات موجود ہونے کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > انسانی شریانوں میں پلاسٹک کے ذرات موجود ہونے کا انکشاف
صحت

انسانی شریانوں میں پلاسٹک کے ذرات موجود ہونے کا انکشاف

Published February 2, 2023
Tags: Featured Hull یورک میڈیکل اسکول انسانی شریانوں میں دریافت پلاسٹک کے ننھے ذرات رطانیہ کی Hull یونیورسٹی
Share
SHARE

لندن (ہیلتھ ڈیسک): سائنسدانوں نے پہلی بار انسانی شریانوں میں پلاسٹک کے ننھے ذرات کو دریافت کیا ہے۔برطانیہ کی Hull یونیورسٹی اور Hull یورک میڈیکل اسکول کی تحقیق میں فوڈ پیکجنگ اور پینٹ میں استعمال ہونے والے پلاسٹک کے ذرات کو انسانی شریانوں میں دریافت کیا گیا۔

A team of scientists from the University of Hull, @HullYorkMed, and @HullHospitals have discovered #microplastics in vascular tissue for the first time, suggesting they can pass to human tissue through blood vessels.

Read more: https://t.co/4USOrcX1QZ pic.twitter.com/rZNWsc9p4t

— University of Hull (@UniOfHull) February 1, 2023

اس تحقیق میں بائی پاس سرجری کے عمل سے گزرنے والے مریضوں کی Saphenous شریانوں کے نمونوں کا تجزیہ کیا گیا تھا۔

پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے کن حصوں کو متاثر کرسکتے ہیں؟

محققین نے شریانوں کے ہر گرام ٹشوز میں اوسطاً 5 مختلف اقسام کے پلاسٹک کے 15 ننھے ذرات کو دریافت کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ہم اس دریافت سے حیران رہ گئے، ہم یہ پہلے سے جانتے تھے کہ پلاسٹک کے ننھے ذرات خون میں موجود ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ابھی یہ واضح نہیں کہ پلاسٹک کے ذرات شریانوں سے گزر کر دیگر ٹشوز تک پہنچ سکتے ہیں یا نہیں، مگر نتائج سے یہی عندیہ ملتا ہے کہ ایسا ممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ ابھی ہم ان ذرات سے انسانی صحت پر مرتب اثرات کے حوالے سے کچھ نہیں جانتے، مگر لیبارٹری تجربات میں معلوم ہوا کہ اس سے ورم اور تناؤ کا ردعمل بڑھ سکتا ہے۔

محققین کے خیال میں اس سے دل کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل Plos One میں شائع ہوئے۔

انسانی خون میں پہلی بار پلاسٹک کے ذرات پائے گئے، ماہرین کو تشویش لاحق

اس سے قبل ستمبر 2022 میں جریدے اے سی ایس انوائرمنٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں شائع ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ پلاسٹک کے ننھے ذرات جگر اور پھیپھڑوں کے خلیات میں داخل ہوکر ان کے افعال کو متاثر کرسکتے ہیں ، جس سے صحت کو منفی اثرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔

یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ روزمرہ کی زندگی میں پلاسٹک سے بچنا ممکن نہیں، کیونکہ ہمارے اردگرد موجود بیشتر مصنوعات پلاسٹک سے بنتی ہیں یا ان پر پلاسٹک پیکنگ ہوتی ہے۔

ان مصنوعات سے پلاسٹک کے بہت چھوٹے ذرات کا اخراج ہوتا ہے جو حادثاتی طور پر جسم کے اندر جاسکتے ہیں۔

TAGGED:FeaturedHull یورک میڈیکل اسکولانسانی شریانوں میں دریافتپلاسٹک کے ننھے ذراترطانیہ کی Hull یونیورسٹی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انتظامی کمیٹی: شاہد آفریدی،ثنا میر مستعفی، ہارون رشید دوبارہ شامل
Next Article اسکاٹ لینڈ : یورپ کا اپ ہیلی فائر فیسٹیول شروع، مشعلیں بلند
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی،کینیڈا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

(ویب ڈیسک): نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئےکینیڈا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔نیویارک…

June 11, 2024
پاکستان

وزیراعلیٰ کے پی نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدی

(ویب ڈیسک): ڈی آئی خان: وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بجلی کی مد میں…

June 19, 2024
پاکستان

ملکی نظام قرضوں پر چلے گا تو حالات خراب ہوتے رہیں گے؛ زین شاہ

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ نے کہا ہے کہ ملکی نظام قرضوں پر…

July 3, 2023
پاکستان

محمود اچکزئی کا الیکشن کمیشن کو خط :صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سنی اتحاد کونسل کی جانب صدارتی الیکشن میں امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے…

March 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?