Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکہ کا روس کے خلاف یوکرین کو ایف 16 طیارے دینےسے انکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکہ کا روس کے خلاف یوکرین کو ایف 16 طیارے دینےسے انکار
دنیا

امریکہ کا روس کے خلاف یوکرین کو ایف 16 طیارے دینےسے انکار

Published January 31, 2023
Tags: Featured امریکہ کے صدر جو بائیڈن جنگ میں مدد کے لیے روسی حملہ آوروں کے خلاف یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے نہیں
Share
SHARE

واشنگٹن (نیوز ڈیسک): امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ روسی حملہ آوروں کے خلاف جنگ میں مدد کے لیے یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے نہیں بھیجیں گے لیکن انہوں نے کہا کہ وہ اہم اتحادی پولینڈ کا دورہ کریں گے۔

خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یوکرین کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ان کی جدید ترین ہتھیاروں کی خواہش کی فہرست میں ایف 16 سرفہرست ہیں۔ جب وائٹ ہاؤس میں صحافیوں نے پوچھا کہ کیا وہ جیٹ طیارے بھیجنے کے حق میں ہیں؟ جس پر جوبائیڈن نے کہا ‘نہیں۔’

اس ماہ مغربی ممالک نے بالآخر شدید تقسیم کے بعد یوکرین کو نیٹو کے معیاری ٹینک بھیجنے پر اتفاق کیا، جو ان کی روایتی فوجوں میں سب سے زیادہ طاقتور ہتھیار ہیں۔ ان ہتھیاروں کی سپلائی نے کیف میں اس امید کو جنم دیا کہ اسے جلد ہی F-16 جنگی طیارے ملنا شروع ہو جائیں گے تاکہ اس کی اپنی کمزور فضائی قوت کو تقویت ملے، لیکن مغرب میں یہ مسئلہ کافی زیر بحث ہے۔

TAGGED:Featuredامریکہ کے صدر جو بائیڈنجنگ میں مدد کے لیےروسی حملہ آوروں کے خلافیوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سونے کی قیمت ایک ہی دن میں 9 ہزار روپے کم
Next Article میاںوالی:تھانہ مکڑ وال پر 20-25 دہشت گردوں کا حملہ،شدید فائرنگ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت میں بارشوں نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارش اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں…

July 11, 2023
دنیا

علاقائی کشیدگی:سوئیڈن کا بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان، شہری جلد وہاں سےنکل جائیں؛ سوئیڈش وزیرخارجہ

بیروت (ویب ڈیسک): یورپی ملک سوئیڈن نے علاقائی کشیدگی کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے…

August 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

ڈی آئی خان خودکش حملہ آور کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف

(ویب ڈیسک ): ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے خودکش بمبار کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا…

December 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ کاجول سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں

نئی دہلی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سُپر اسٹار کاجول کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں ونڈر ویمن جیسی…

August 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?