Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لو جی سن لو : پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں:چاہت فتح علی خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > لو جی سن لو : پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں:چاہت فتح علی خان
انٹرٹینمنٹ

لو جی سن لو : پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں:چاہت فتح علی خان

Published November 26, 2024
Tags: Featured پاکستانی گلوکار ان سے جلتے ہیں چاہت فتح علی خان ڈھائی سالوں میں 48 گانوں کے ٹریک ریلیز
Share
SHARE

(شوبز ڈیسک): سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری کے انداز سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی گلوکار ان سے جلتے ہیں۔سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنی گلوکاری کے حوالے سے بات کی۔

چاہت فتح علی نے کہا کہ مجھے خود سمجھ نہیں آرہا بھارت کے جو لیجنڈ گلوکار ہیں، جو پروڈیوسر اور ہدایت کار ہیں وہ میری تعریف کررہے ہیں لیکن پتا نہیں کیوں پاکستانی گلورکار، موسیقار اور اینکرز ہیں وہ میری تعریف نہیں کررہے۔

انہوں نے کہا کہ خدارا ایسا نہیں کریں، خوش رہیں، بس اپنے کام پر رہیں، جیسے میں کام کر رہا ہوں، میں نے ڈھائی سالوں میں 48 گانوں کے ٹریک ریلیز کردیے ہیں اور ابھی مزید 5 گانوں کے ٹریک آنے والے ہیں۔

چاہت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ اپنے کام پر رہنے میں زیادہ مزہ ہے، اگر آپ کسی کے خلاف بات کرتے ہیں اور جلتے ہیں تو یہ آپ کی صحت کیلئے اچھا نہیں ہے، اس لیے خوش رہیں اور خوش رکھیں۔

TAGGED:Featuredپاکستانی گلوکار ان سے جلتے ہیںچاہت فتح علی خانڈھائی سالوں میں 48 گانوں کے ٹریک ریلیز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی قیادت مذاکرات چاہتی ہے مگر ایک خفیہ لیڈر شپ سب کنٹرول کررہی ہے: وزیر داخلہ کا اعتراف
Next Article میں اور گنڈاپور ڈی چوک جاکر احتجاج کے حق میں نہیں تھے: شیرافضل مروت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچنج: روپےکی قدر میں مزیدکمی، انڈیکس 1242 پوائنٹس گرگیا

کراچی (ویب ڈیسک): روپےکی قدر میں مزید کمی اور شرح سود بڑھنےکے خدشےکے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار…

August 31, 2023
پاکستانکاروبار

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا

(ویب ڈیسک ):وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف کے اضافے کے بعد ایک اور بم گراتے ہوئے گھریلو صارفین…

July 14, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

’چیٹ جی پی ٹی‘کے مقابلےبارڈ‘ نامی جدید چیٹ بوٹ متعارف

کراچی (ٹیک ڈیسک): گوگل نے مائیکرو سافٹ کی عالمی شہرت یافتہ چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ سے مقابلے کے…

February 8, 2023
انٹرٹینمنٹ

سونے کےبرتن کے بعد اب سونے کا کیک:اروشی روٹیلانےسالگرہ پر سونے سے بنا کیک کاٹا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے اپنی سالگرہ پر 24 قیراط سونے سے بنا اسپیل کیک…

February 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?