Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سیاسی افراتفری: اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کو 143 ارب کا نقصان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > سیاسی افراتفری: اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کو 143 ارب کا نقصان
کاروبار

سیاسی افراتفری: اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کو 143 ارب کا نقصان

Published May 13, 2023
Tags: Featured سیاسی غیر یقینی اور ناخوشگوار حالات مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 143 ارب کم
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کاروباری ہفتہ سیاسی تشویش میں رہا۔ملک میں سیاسی غیر یقینی اور ناخوشگوار حالات کے دوران کاروباری ہفتے میں انڈیکس منفی رہا اور سرمایہ کاروں کو 143 ارب کا نقصان ہوا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں754 پوائنٹس کم ہوکر 41487 پر بند ہوا اور کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 983 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جب کہ کاروباری ہفتے میں 66 کروڑ 76 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 20 ارب 20 کروڑ روپے رہی اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 143 ارب کم ہوکر 6212 ارب روپے ہے۔

TAGGED:Featuredسیاسی غیر یقینی اور ناخوشگوار حالاتمارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 143 ارب کم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’ویلکم خان صاحب! آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی‘؛ چیف جسٹس/ کابینہ کیجانب سے چیف جسٹس کی مذمت
Next Article عمران خان کے بہروپ کو بے نقاب کروں گا: تنویر الیاس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

مکی آرتھر قومی ٹیم کے ڈائریکٹر بننے کیلیےاسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے.قومی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے،وہ…

April 18, 2023
کاروبار

ملکی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ؛ادارہ شماریات

کراچی (ویب ڈیسک): ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں…

February 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

شوہر کے ساتھ کوئی تصویرسوشل میڈیا پر لگاؤ تو لوگ حسد کرتے ہیں: ندا یاسر

کراچی (شوبز ڈیسک): مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا صارفین سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوہر…

August 29, 2024
دنیا

غزہ جنگ بندی کیساتھ نئے امریکی صدر کے آنے سے سعودیہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا امکان ہے: بلنکن

(ویب ڈیسک): امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے غزہ جنگ بندی کے ساتھ، جنوری میں نئے امریکی صدر…

September 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?