Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ جنگ بندی کیساتھ نئے امریکی صدر کے آنے سے سعودیہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا امکان ہے: بلنکن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > غزہ جنگ بندی کیساتھ نئے امریکی صدر کے آنے سے سعودیہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا امکان ہے: بلنکن
دنیا

غزہ جنگ بندی کیساتھ نئے امریکی صدر کے آنے سے سعودیہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا امکان ہے: بلنکن

Published September 7, 2024
Tags: Featured امریکی وزیر خارجہ کے تازہ ترین بیان پر سعودی عرب کی جانب کسی قسم کا ردعمل خیال رہے کہ گزشتہ برس اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 40 ہزار
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے غزہ جنگ بندی کے ساتھ، جنوری میں نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے سعودی عرب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امکان ہے۔ہیٹی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ جنوری سے قبل اگر غزہ میں جنگ بندی ہو جاتی ہے تو سعودی عرب کے اسرائیل کےساتھ تعلقات معمول پر آنے کا ایک موقع ابھی باقی ہے۔

ان کا کہنا تھا اگر غزہ جنگ بندی ہو جاتی ہے تو امکان ہے کہ جو بائیڈن کے عہدہ چھوڑنے سے پہلے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر لے۔

امریکی وزیر خارجہ کے تازہ ترین بیان پر سعودی عرب کی جانب کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے تاہم اس حوالے سے ماضی میں سعودی عرب کا مؤقف رہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہونے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔

دوسری جانب حماس کا اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے مؤقف ہے کہ مذکرات کے حوالے سے کوئی نئی تجویز قبول نہیں کی جائے گی، ثالثت کار اسرائیل پر امریکی صدر جو بائیڈن کی پیش کردہ تجاویز پر عمل درآمد کے لیےدباؤ ڈالیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ برس اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 40 ہزار کے قریب فلسطینی شہید اور 90 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredامریکی وزیر خارجہ کے تازہ ترین بیان پر سعودی عرب کی جانب کسی قسم کا ردعملخیال رہے کہ گزشتہ برس اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 40 ہزار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹا سے ان فولو کردیا، ایک بار پھر علیحدگی کی افواہیں
Next Article کراچی چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر مرگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کاعدالت میں پیش ہونے سے انکار

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت میں پیش ہونے سے…

October 7, 2025
پاکستان

’بادی النظر میں توہین عدالت ہوئی‘، چیف جسٹس نے فیصل واڈا، مصطفٰی کمال کو طلب کرلیا

(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا کی پریس کانفرنس پر لیے گئے از خود نوٹس…

May 17, 2024
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد ووٹ: اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نہیں:عمران خان

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب…

January 6, 2023
انٹرٹینمنٹ

گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد، زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیا؛ بیٹی کا الزام

گھوٹکی (شوبز ڈیسک): گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش ملی ہے۔ڈی ایس پی انور شیخ کے…

July 25, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?