Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پورٹ قاسم: سرنگ کھود کر سرکاری لائن سے تیل چرانے والے 2 افراد مٹی میں دب کر ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پورٹ قاسم: سرنگ کھود کر سرکاری لائن سے تیل چرانے والے 2 افراد مٹی میں دب کر ہلاک
پاکستانتازہ ترین

پورٹ قاسم: سرنگ کھود کر سرکاری لائن سے تیل چرانے والے 2 افراد مٹی میں دب کر ہلاک

Published April 30, 2023
Tags: آئل لائن پر کلپ لگارہے تھے ایک ملزم کی شناخت دو گاڑیاں بھی تحویل میں لے لی گئی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پورٹ قاسم میں سرنگ کھود کر پارکو لائن سے تیل چرانے والے دو افراد مٹی میں دب کر ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز بارش کے بعدمٹی نرم ہوگئی تھی جس کے باعث ملزمان سرنگ میں دب گئے، ملزمان کے تین ساتھی انہیں نجی اسپتال لے کر پہنچے جہاں سے پولیس نے تینوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے بتایاکہ ملزمان کراچی سے اندرون ملک جانے والی آئل لائن پر کلپ لگارہے تھے اس مقصد کیلئے ملزمان نے پارکو کی لائن کے ساتھ ایک ایکڑ کی زمین پر گودام بنا رکھا تھا اور ملزمان گودام کے اندر سے سرنگ کے ذریعے سرکاری تیل چوری کررہے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے زیر استعمال دو گاڑیاں بھی تحویل میں لے لی گئی ہیں، مرنے والے ایک ملزم کی شناخت زاہد کے نام سے کی گئی ہے جبکہ مرکزی ملزم اعتزاز کی گرفتاری کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

TAGGED:آئل لائن پر کلپ لگارہے تھےایک ملزم کی شناختدو گاڑیاں بھی تحویل میں لے لی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹکٹوں کی تقسیم: پی ٹی آئی کارکنوں کی زمان پارک میں بھوک ہڑتال
Next Article لاہور: الیکشن کمیشن کا آج کی ریلی کیخلاف عمران خان کو نوٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

انٹربینک: ڈالر کی قدر میں اچانک 12 روپے سے زائد کی بڑی کمی

کراچی(ویب ڈیسک): انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی آگئی۔جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر…

May 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان نیب میں پیش، اے ٹی سی سے 8 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے 8 جون تک عمران خان کی…

May 23, 2023
پاکستاندنیا

انسانی اسمگلنگ کا الزام:صارم برنی زیر حراست ہیں،تصدیق کے بعد اہلیہ عالیہ کو بھی مقدمے میں نامزد کیا جا سکتا ہے امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستانی سماجی رہنما اور صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ برنی صارم برنی کی انسانی اسمگلنگ کے…

June 7, 2024
پاکستان

عمران خان پر حملہ:حملہ آور ایک سے زیادہ نہیں تھے؛جے آئی ٹی

کراچی (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد حملے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم…

January 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?