Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پرتگال: کبوتر بازی میں جھگڑا،1شخص کی3 افرادکو قتل کرکے خودکشی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > پرتگال: کبوتر بازی میں جھگڑا،1شخص کی3 افرادکو قتل کرکے خودکشی
دنیا

پرتگال: کبوتر بازی میں جھگڑا،1شخص کی3 افرادکو قتل کرکے خودکشی

Published May 1, 2023
Tags: 3 افراد کو گولیاں مار کر قتل Featured پرتگال کے شہر سیتوبال میں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
Share
SHARE

سیتوبال (ویب ڈیسک): پرتگال میں کبوتر بازی کے دوران ہونے والے جھگڑے پر ایک شخص نے 3 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پرتگال کے شہر سیتوبال میں پیش آیا جہاں کبوتروں کی اڑان کا مقابلہ خونی واقعے میں بدل گیا۔

پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران کبوتر بازوں میں جھگڑا ہوگیا اور ان میں سے ایک شخص نے 3 افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور پھر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے افراد کی عمریں 30 سے 60 سال کے درمیان ہیں، واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

TAGGED:3 افراد کو گولیاں مار کر قتلFeaturedپرتگال کے شہر سیتوبال میںخود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوشل میڈیا پر محبت، بھارت سے مہندرکمار سکھر پہنچ گیا، دھوم دھام سے شادی
Next Article محمد رضوان چوتھے نمبر کیلیے بہترین بیٹر ہیں؛ راشد لطیف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

’انڈر ورلڈ مافیا‘ کے خوف سے ممبئی منتقل نہیں ہوا، اے آر رحمان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے شہرہ آفاق میوزک ڈائرکٹراے آر رحمان کا کہنا ہے کہ انڈر ورلڈ مافیا کی وجہ…

August 12, 2023
Uncategorizedکھیل

ورلڈکپ: بھارت کی افغانستان شکست، روہت شرما نے چھکوں اورسنچریوں کا نیا ریکارڈ بنا لیا

دہلی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے نویں میچ میں بھارت نے کپتان روہت شرما کی ریکارڈ…

October 11, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اوزون کی تہہ کیلیے نقصان دہ گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمی، جرنل نیچر کلائیمٹ میں شائع تحقیق

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے انسانی کوششیں زیادہ کامیاب ہوتی نظر نہیں آرہیں مگر اوزون کی…

June 11, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

چین 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا دنیا کا پہلا ملک بننے کے قریب

بیجنگ (ٹیک‌ڈیسک) : دنیا میں 5 جی نیٹ ورک کو متعارف کرانے میں مدد فراہم کرنے والے ملک چین نے…

October 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?