Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’انڈر ورلڈ مافیا‘ کے خوف سے ممبئی منتقل نہیں ہوا، اے آر رحمان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’انڈر ورلڈ مافیا‘ کے خوف سے ممبئی منتقل نہیں ہوا، اے آر رحمان
انٹرٹینمنٹ

’انڈر ورلڈ مافیا‘ کے خوف سے ممبئی منتقل نہیں ہوا، اے آر رحمان

Published August 12, 2023
Tags: 2 مرتبہ آسکرز اور 6 قومی ایوارڈز جیتے Featured سبھاش گھئی نے ہندی سیکھنے اور اور ممبئی شفٹ ہونے کا مشورہ دیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے شہرہ آفاق میوزک ڈائرکٹراے آر رحمان کا کہنا ہے کہ انڈر ورلڈ مافیا کی وجہ سے وہ ممبئی منتقل نہیں ہوئے۔بھارتی اخبار کو انٹرویو میں 2 مرتبہ آسکرز اور 6 قومی ایوارڈز جیتنے والے اے آر رحمان نے کہا کہ معروف ڈائرکٹر اور فلم پروڈیوسر سبھاش گھئی نے ہندی سیکھنے اور اور ممبئی شفٹ ہونے کا مشورہ دیا تھا تاہم اس دور میں ممبئی پر انڈر ورلڈ مافیا کا راج تھا اس لیے ممبئی منتقل نہیں ہوا۔

اے آر رحمان کا مزید کہنا تھا کہ ایک پروڈیوسر نے ممبئی میں رہائش اختیار کرنے کے بدلے بہت بڑا اور مہنگا گھر دینے کی پیشکش کی تھی لیکن میں نے یہ پیشکش بھی قبول نہیں کی۔ کچھ عرصہ لندن میں رہا اور امریکا میں کام کے سلسلے میں طویل عرصے رہنے کی غرض سے گھر بھی خریدا تاہم میرا اور میری فیملی کا دل نہیں لگا اور بھارت واپس آ گیا۔

پوری دنیا میں اپنے بہترین میوزک کے باعث مشہور ہونے والے اے آر رحمان اپنے خاندان کے ساتھ بھارتی شہر چنئی میں رہتے ہیں۔ اے آر رحمان کے مشہور گانوں میں چھیاں چھیاں، عرضیاں اور دیگر شامل ہیں۔

TAGGED:2 مرتبہ آسکرز اور 6 قومی ایوارڈز جیتےFeaturedسبھاش گھئی نے ہندی سیکھنے اور اور ممبئی شفٹ ہونے کا مشورہ دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article BAP کے انوارالحق کاکڑنگران وزیر اعظم بن گئے، پروٹوکول دیدیا گیا، یوم آزادی پرحلف لیں گے
Next Article اینٹی ڈپریشن ادویات خودکشی کا سبب اورجسمانی وجنسی زندگی متاثر کرتی ہیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

غیر ملکیوں کی انخلا مہم پر سوالات کھڑے ہوگئے: افغانیوں کے چمن سے واپس کراچی پہنچنے کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری ہے اور ایسے میں کراچی سے…

November 10, 2023
دلچسپ و عجیب

مِس یونیورس مقابلہ: مس ایل سلواڈور بٹ کوائن کے لباس میں شریک

کراچی (ویب ڈیسک): نیواورلینز: ایل سلواڈور سے منتخب ہونے والی حسینہ اب نیواورلینز کے مقابلہ حسن میں شامل ہوں گی۔…

January 17, 2023
کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

لا ھور (اسپورٹس ڈیسک ):ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے 19 ویں میچ میں اسلام آباد…

March 3, 2023
کاروبار

پاک افغان سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد

چمن (ویب ڈیسک): چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد کردی گئی۔ ہول سیلرز کے مطابق افغان…

April 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?