Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ضلع کونسل ٹھٹہ کی نصف نشستوں پر پی پی پی بلامقابلہ کامیاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ضلع کونسل ٹھٹہ کی نصف نشستوں پر پی پی پی بلامقابلہ کامیاب
پاکستانتازہ ترین

ضلع کونسل ٹھٹہ کی نصف نشستوں پر پی پی پی بلامقابلہ کامیاب

Published January 14, 2023
Tags: 40 نشستوں میں امیدوار بلا مقابلہ منتخب ٹھٹہ کے ضلع کونسل کی
Share
SHARE

ٹھٹہ (نجات نیوز): ٹھٹہ کے ضلع کونسل کی 40 نشستوں میں سے 20 پر پیپلزپارٹی کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ ٹاؤن کمیٹی گھوڑا باری اور گاڑھو میں پیپلزپارٹی کے تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔

ٹھٹھہ میں 40 یونین کونسلز میں سے پیپلزپارٹی کے 17 چیئرمین اور وائس چیئرمین بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔

میونسپل کمیٹی کے دو اراکین بھی بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں جن کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے۔

پیپلزپارٹی کے 173 جنرل کونسلرز بھی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ ٹھٹھہ ضلع کی تین ٹاؤن کمیٹوں اور ضلع کونسل کی 20 نشستوں پر 15 جنوری کو مقابلہ ہوگا۔

یونین کونسلز اور جنرل کونسلزکی 120 نشستوں پر بھی مقابلہ ہوگا۔

TAGGED:40 نشستوں میںامیدوار بلا مقابلہ منتخبٹھٹہ کے ضلع کونسل کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ بھر میں‌ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف جسقم کےاحتجاجی مظاہرے
Next Article پنجاب اسمبلی از خود تحلیل؛گورنر کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے مراسلے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سربند تھانے پر ٹی ٹی پی کا دہشتگرد حملہ:ڈی ایس پی، 2 گن مین شہید

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پشاور کے نواحی علاقے سربند میں تھانے پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ڈی ایس…

January 14, 2023
پاکستان

اسلام آباد:عمران خان کو پولیس کواسسٹ کرنا ہے رزسٹ نہیں؛سیشن جج

اسلام آباد (ویب ڈیسک):عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے…

March 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

لاہور: 4 بچوں کو نہر میں ڈبو کر ہلاک کرنیوالا درندہ صفت باپ مقابلے میں مارا گیا

لاہور (ویب ڈیسک): لاہورکے علاقے کاہنہ میں یکم اکتوبر کو 4 بچوں کو نہر میں پھینک کر ہلاک کرنے والا…

October 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

روپوش مراد سعید کا وزیراعلیٰ کے پی سمیت دیگر قیادت سے رابطوں اور پارٹی اختلافات میں‌کردار کا انکشاف

پشاور (ویب ڈیسک): 9 مئی سے روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور…

September 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?