Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: درآمدی آسائشوں پر سیلاب ٹیکس لگانے کی تیاری، آئی ایم ایف کامخالفت کا عندیہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > درآمدی آسائشوں پر سیلاب ٹیکس لگانے کی تیاری، آئی ایم ایف کامخالفت کا عندیہ
پاکستانکاروبار

درآمدی آسائشوں پر سیلاب ٹیکس لگانے کی تیاری، آئی ایم ایف کامخالفت کا عندیہ

Published September 28, 2025
Tags: Featured ٹیکسوں سے حاصل آمدن کے ہدف میں ممکنہ خلا جولائی سے ستمبر کی پہلی سہ ماہی درآمدی آسائشوں پر سیلاب ٹیکس لگانے کی مخالفت
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جولائی سے ستمبر کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکسوں سے حاصل ہونےوالی آمدن کے ہدف میں ممکنہ خلا کے پیش نظر ائی ایم ایف نے عندیہ دیا ہے کہ وہ درآمدی آسائشوں پر سیلاب ٹیکس لگانے کی مخالفت کر سکتا ہے۔وفاقی بورڈ آف ریونیو کے اعلیٰ عہدیداران نے پاکستان کے دورے پر آئےہوئے آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کو بریف کرتے ہوئے انہیں بتایا کہ موجودہ مالی سال کے پہلے تین ماہ جولائی سے ستمبر تک ٹیکسوں سے ہونے والی آمدن میں ممکنہ طور پر 100 ارب روپے سے زائد کا خلا آسکتا ہے۔پاکستان اور ائی ایم ایف کے ریویو مشن اس وقت دوسرے ریویو کے مکمل ہونے پر اور توسیع شدہ فنڈ کی سہولت کے تحت ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط کے اجرا کےلیے مذاکرات کررہے ہیں۔

ایف بی آر نے موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کےلیے 30.8 کھرب روپے آمدن کا ہدف رکھا تھا ( اگرچہ آئی ایم ایف نے 30 ستمبر کی مدت ختم ہونے تک 30.23 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا تھا)، ایف بی آر کو اپنے مطلوبہ ہدف کے حصول میں خلا کا سامنا گزشتہ دو ماہ سے ہے۔

مجموعی طور پریہ خدشہ موجود ہے کہ ٹیکس جمع کرنے کے ہدف میں 100 سے 150 ارب روپے تک کا خسارہ دیکھنا پڑ سکتا ہے۔

جب آئی ایم ایف کا ٹیکنیکل ریویومشن نے ممکنہ سالانہ ٹیکس ہدف 141.3 کھرب روپے کے حوالے سے سوال کیا تو ایف بی آر کے سرکردہ عہدیداران نے جواب دیا کہ موجودہ سیلاب نے ٹیکس جمع کرنے کے عمل کو متاثر کیا ہے لیکن وہ پر امید ہیں کہ دسمبر 2025 تک اصرافی ٹیکس دوبارہ سے حاصل ہونا شروع ہوجائے گا چنانچہ سالانہ ٹیکس ہدف میں تبدیلی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

TAGGED:Featuredٹیکسوں سے حاصل آمدن کے ہدف میں ممکنہ خلاجولائی سے ستمبر کی پہلی سہ ماہیدرآمدی آسائشوں پر سیلاب ٹیکس لگانے کی مخالفت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی میں ڈینگی کنٹرول سے باہر: 27نئے مریض رپورٹ، مجموعی تعداد 622 ہوگئی
Next Article اقوام متحدہ میں پاکستانی وفد کیساتھ موجودگی پرشمع جونیجو کا تفصیلی بیان سامنے آگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

پی سی بی کا سندھ انٹر اسکول کرکٹ چیمپئن 2022 فائنل قمبر میں منعقد

قمبر (نجات نیوز): پاکستان کرکٹ بورڈ اور سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن سندھ حکومت کے تعاون سے سندھ انٹر اسکول کرکٹ…

December 29, 2022
پاکستان

ارسا ایکٹ میں ترمیم چالبازی ہے، دریائے سندھ پرکالا باغ سمیت کوئی بھی ڈیم یا نہر قبول نہیں؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے مختلف چالبازیاں اور حربے کیے جا رہے ہیں۔ سندھ کا…

September 18, 2024
دلچسپ و عجیب

قیمتی فون پانی میں گرنے پر بھارتی افسر نے ڈیم خالی کرادیا

چھتیس گڑھ (ویب ڈیسک): بھارت میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ڈیم میں اسمارٹ فون گرنے پر سرکاری افسر…

May 28, 2023
پاکستان

سوال اب یہ ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینا کس کا اختیار ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے لیے سپریم کورٹ…

February 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?