Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی سی بی کا سندھ انٹر اسکول کرکٹ چیمپئن 2022 فائنل قمبر میں منعقد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی سی بی کا سندھ انٹر اسکول کرکٹ چیمپئن 2022 فائنل قمبر میں منعقد
پاکستانکھیل

پی سی بی کا سندھ انٹر اسکول کرکٹ چیمپئن 2022 فائنل قمبر میں منعقد

Published December 29, 2022
Tags: Featured اناج منڈی کرکٹ گراؤنڈ سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن قمبر
Share
SHARE

قمبر (نجات نیوز): پاکستان کرکٹ بورڈ اور سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن سندھ حکومت کے تعاون سے سندھ انٹر اسکول کرکٹ چیمپئن شپ 2022 کا فائنل اناج منڈی کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔قمبر ہائی اسکول کے کپتان وقار سومرو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا.

قمبر ہائی اسکول نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 12 اوورز میں 87 رنز بنائے، مطلوبہ ہدف پورا کرنے کے بعد فائنل راضی بھٹو سکول نے جیت لیا، یاسر علی نے 28، غلام رسول نے 26 رنز بنائے۔ اور عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے غلام رسول نے 5، تقیب علی نے 4 وکٹیں حاصل کیں اور اس فائنل میچ میں اپنی ٹیم کوفتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔مین آف دی میچ غلام رسول اور بہترین باؤلر کا ایوارڈ قمبر ہائی اسکول کے قادر بخش بروہی کو دیا گیا۔

آخر میں اس ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی اسپیشل ڈائریکٹر ایجوکیشن انیس الرحمن جلبانی نے ٹیموں کے کھلاڑیوں کو ٹرافیاں اور شیلڈز دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی بہترین حکمت عملی کے باعث آج سندھ میں اسکول کرکٹ کو بہت اہمیت حاصل ہوئی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ لاڑکانہ کے کوچ ظفر کٹپر نے کہا کہ سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے یہ ایونٹس سندھ کے اسکولوں میں کرائے جارہے ہیں تاکہ نوجوانوں میں چھپا ٹیلنٹ سامنے آئے اور وہ آگے آکر اپنے ملک کے لیے کھیل سکیں۔

TAGGED:Featuredاناج منڈی کرکٹ گراؤنڈسندھ کرکٹ ایسوسی ایشنقمبر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نصیر آبادمیں36 غریب اور لاوارث جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
Next Article اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر مہنگا،سونا ہوا سستا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

جنگ بندی کا مقصد اسرائیلیوں کو رہا کرانا ہے: جو بائیڈن

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن…

November 25, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

50 سال بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): 5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام…

January 10, 2024
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ایکشن تھری ڈی فلم”الہیار اینڈ دی 100 فلاورز آف گاڈ” تیار

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کی پہلی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور اینی میٹڈ فیچر فلم ’اللہ یار اینڈ دی 100…

February 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

صرف’جٹ لائن’ فلمیں بنانےسےانڈسٹری تباہ ہوئی، ممتاز بیگم

کراچی (شوبز ڈیسک): ماضی کی مقبول اداکارہ ممتاز بیگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں تعلیم یافتہ افراد…

October 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?