Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تجارتی شعبوں میں‌فروغ کے لیے وزیراعظم چین کے دورے پر روانہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > تجارتی شعبوں میں‌فروغ کے لیے وزیراعظم چین کے دورے پر روانہ
پاکستانتازہ ترین

تجارتی شعبوں میں‌فروغ کے لیے وزیراعظم چین کے دورے پر روانہ

Published June 4, 2024
Tags: چیئرمین ایف بی آر اور دیگر افسران موجود شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔وزیر اعظم کے ساتھ ان کی ٹیم بھی چین روانہ ہوئی جس میں وزرا، سیکرٹری خارجہ، چیئرمین ایف بی آر اور دیگر افسران موجود ہیں۔

روانگی سے قبل وزیراعظم کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں اجلاس ہوا جس میں دورہ چین سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔

وفاقی وزیرا طلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر اور چینی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات ہوگی، وزیراعظم مختلف تجارتی شعبوں میں فروغ کے لیے ملاقاتیں کریں گے اور آئی ٹی کے شعبے میں مختلف چینی کمپنیوں کے حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

TAGGED:چیئرمین ایف بی آر اور دیگر افسران موجودشہباز شریف چین کے دورے پر روانہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا؛ FIA نے نادرا اہلکاروں کی تفصیل مانگ لی
Next Article پشاور:پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

عوام کو بجلی کا اور جھٹکا: بجلی کے ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافے کی حکومتی درخواست…

July 11, 2024
پاکستانکاروبار

نان بائیوں کا 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): نان بائیوں نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔اسلام…

May 2, 2024
پاکستان

غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے: ترجمان دفتر خارجہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر متنبہ…

August 16, 2024
پاکستان

کندھ کوٹ: قبیلائی تنازعے میںIBA کے پروفیسر اجمل ساوند قتل

کندھ کوٹ(نجات نیوز): قبائلی تکرار نے سندھ سے ایک قابل پروفیسر چھین لیا . اطلاعات ہیں کہ آئی بی اے…

April 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?