Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا؛ FIA نے نادرا اہلکاروں کی تفصیل مانگ لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا؛ FIA نے نادرا اہلکاروں کی تفصیل مانگ لی
پاکستان

کراچی میں افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا؛ FIA نے نادرا اہلکاروں کی تفصیل مانگ لی

Published June 4, 2024
Tags: Featured افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری نادرا اہلکاروں کی تفصیلات طلب
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے کے حوالے سے ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے نادرا سے جاری 6 پاکستانی شناختی کارڈز کی تفصیلات مانگ لیں۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل سے جاری مراسلے میں تفصیلات اور متعلقہ ریکارڈ فراہمی کا کہا گیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق 6شناختی کارڈز مبینہ طور پر غیر ملکیوں کو جاری کیے گئے ہیں۔ شناختی کارڈز پراسیس کرنے والے اہلکاروں کے نام، سسٹم لاگ ان کی سرکاری تفصیلات سمیت فارم کے تصدیق کنندہ کی تفصلات بھی طلب کی گئی ہیں۔
طلب کردہ تفصیلات میں ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار زرداد نامی افغان شہری کو محب اللہ کے نام سے جاری شناختی کارڈ بھی شامل ہے۔

محب اللہ کی مبینہ ماں امیراں بی بی سمیت 4 دیگر شناختی کارڈز کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں ۔ افغان شہری زرداد کو محب اللہ کے نام سے شناختی کارڈ اجرا کے لیے مبینہ طور پر امیراں بی بی کے خاندان میں شامل کیا گیا۔

نادرا کو ارسال مراسلے میں ریجنل ہیڈکوارٹرز نادرا کے ڈائریکٹر آپریشنز کو بھی درکار ریکارڈ کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredافغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جارینادرا اہلکاروں کی تفصیلات طلب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بہروز سبزواری نے اپنی سابق بہو کو بہترین لڑکی قرار دے دیا
Next Article تجارتی شعبوں میں‌فروغ کے لیے وزیراعظم چین کے دورے پر روانہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام کی پوسٹ شیئر

ممبئی (شوبز ڈیسک): ’کابل‘، ’صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی…

May 20, 2024
دنیا

جنگ بندی کے امریکی دعوے مسترد: غزہ میں کارروائی کسی وقفے کےبغیر جاری ہے اور رہے گی، اسرائیل

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس کے غزہ میں جنگ بندی کے دعوے کو…

November 10, 2023
پاکستان

راولپنڈی: گرجا گھروں کو جلانے کی افواہ، کرسچن کالونی مکین راتوں رات گھر چھوڑکر چلے گئے

راولپنڈی (ویب ڈیسک): گرجا گھروں کو جلائے جانے کی افواہ پر کرسچن کالونی کے مکینوں نے راتوں رات بستی خالی…

August 25, 2023
پاکستان

اگرایک شخص کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے تو الیکشن کیسے کرائینگے؛ الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): نگراں حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔پنجاب پولیس…

October 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?