Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 20 برس سے سمندرمیں مچھلیوں کیساتھ تیرنے والی’پروفیشنل جل پری‘ خاتون
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 20 برس سے سمندرمیں مچھلیوں کیساتھ تیرنے والی’پروفیشنل جل پری‘ خاتون
دلچسپ و عجیبویڈیوز

20 برس سے سمندرمیں مچھلیوں کیساتھ تیرنے والی’پروفیشنل جل پری‘ خاتون

Published June 20, 2023
Tags: 2003 میں وہ پہلی مرتبہ جل پری بنی تھیں Featured جل پری کے روپ میں 20 برس ہوچکے میکسکو میں ان کا سامنا گریٹ وائٹ شارک سے ہوا
Share
SHARE

آسٹریلیا (ویب ڈیسک): اگرآپ گوگل پر ہینا فریزر کا نام تلاش کریں تو وہ وہ خود کو ماڈل، ڈانسر، اداکاراور سب سے بڑھکر باضابطہ (پروفیشنل) جل پری قرار دیتی ہیں۔ اب انہیں جل پری کے روپ میں کام کرتے ہوئے 20 برس ہوچکے ہیں۔وہ اپنی خاص جل پری والی دم اور لباس کے ساتھ دنیا کے مشہور ساحلوں اور سمندروں میں تیراکی کرچکی ہیں۔ وہ اکثر کہتی رہتی ہیں کہ ’دم لگاؤ‘ سفر پہ جاؤ اور دنیا بھر کے لوگ بھی انہیں جل پری ہی کہتے ہیں۔ باہاماس کے پانیوں میں وہ ٹائیگرشارک کے ساتھ بھی تیر چکی ہیں جو ان کی زندگی کا یادگار سفر تھا۔ میکسکو میں ان کا سامنا گریٹ وائٹ شارک سے ہوا تھا۔

یینا کہتی ہیں کہ وہ پانی کے اندر جانے والی جل پری ہیں اور ایک مںٹ تک سانس روک کے خاص انداز میں تیراکی کرسکتی ہیں۔ 2003 میں وہ پہلی مرتبہ جل پری بنی تھیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ اب وہ مہنگے ترین تیراکی کے سوٹ اور خاص دم کے ساتھ تیرتی ہیں۔

انہوں نے 1984 کی مشہور فلم اسپلیش میں جل پری کے کردار کو دیکھ کر ویسا لباس بنانے کا ارادہ کیا۔ اس وقت بھی یہ لباس اور جل پری کی دم ہزاروں ڈالر کی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے ازخود جل پری کے پہناوے بنائے اور اب ان کے پاس جل پری کے 14 جوڑے ہیں۔ اکثر سوٹ نیوپرین سے بنے ہیں جن پر مچھلیوں کی جلد جیسے چھلکے بھی ہیں اور آخر میں مچھلی والی دم لگی ہے۔

ہینا باقاعدہ ورزش اور سانس کی مشق کرتی ہیں تاکہ وہ پانی میں اپنا وجود برقرار رکھتے ہوئے کرتب دکھاسکیں۔

TAGGED:2003 میں وہ پہلی مرتبہ جل پری بنی تھیںFeaturedجل پری کے روپ میں 20 برس ہوچکےمیکسکو میں ان کا سامنا گریٹ وائٹ شارک سے ہوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین میں افرادی قوت کی کمی: بانجھ پن کا علاج مفت فراہم کرنے کا اعلان
Next Article پٹھان کا ریکارڈ توڑنے والی فلم ’آدی پرش‘کے رائٹر کو قتل کی دھمکیاں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے حتمی احتجاج سے قبل انتظامیہ نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت میں…

November 18, 2024
پاکستان

اقتداری گیم میں سندھ کامستقبل داؤ پر لگ گیا،پی پی پی نےتفصیل بتادی

کراچی (نجات نیوز): ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے رویے کی شکایت وفاق اور مشترکہ دوستوں…

January 5, 2023
پاکستان

کراچی،حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہونے کی تیاری مکمل

کراچی (نجات نیوز): الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو کرانے کے لیے تمام تیاریاں…

January 8, 2023
پاکستان

شکارپورمیں نوکری کے جھانسہ دیکر 21 افراد کو اغوا کا منصوبہ، پولیس نے ناکام بنادیا

شکارپور (ویب ڈیسک): شکارپور میں نوکری کے جھانسے میں آنے والے 21 افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا۔…

January 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?