Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ایس ایل9واں ایڈیشن 17 فروری سے ہوگا؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی ایس ایل9واں ایڈیشن 17 فروری سے ہوگا؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
کھیل

پی ایس ایل9واں ایڈیشن 17 فروری سے ہوگا؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

Published February 13, 2024
Tags: Featured پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی کردی لاہور ریس کورس گراؤنڈ نویں ایڈیشن
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔لاہور کے ریس کورس گراؤنڈ میں پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام ٹیموں کے مالکان سمیت کپتانوں نے بھی شرکت کی۔

ایونٹ کا باقاعدہ آغاز 17 فروری سے ہوگا، قذافی اسٹیڈیم افتتاحی تقریب سمیت 9 میچز کی میزبانی کرے گا۔

دوسری جانب سیکیورٹی کےپیش نظر اسٹیڈیم کے داخلی، خارجی راستے اور نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں موجود تمام ریسٹورنٹس بھی بند کردیئے گئے ہیں۔

TAGGED:Featuredپاکستان سپر لیگ پی ایس ایلٹرافی کی رونمائی کردیلاہور ریس کورس گراؤنڈنویں ایڈیشن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنگ غزہ سے رفح تک پھیل گئی: اسرائیلی فوج کی بمباری، 164 فلسطینی شہید
Next Article مل کر حکومت بنائیںگے: زرداری، خالد مقبول،شجاعت اور شہباز کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد کی انسداد ہشتگردی عدالت نے سابق وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت…

September 2, 2023
پاکستان

’وزیراعلیٰ کے پی ساری لائنز کراس کر رہے ہیں‘، وزیر داخلہ نے سخت کارروائی کی وارننگ دیدی

(ویب ڈٰیسک):‌ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ساری لائنز کراس کر رہے ہیں، اگر انہوں نے مزید لائن کراس کی تو…

October 5, 2024
کھیل

پاکستانی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ زخمی، ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر…

January 22, 2023
پاکستان

جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس میں وزیراعظم کا بلاوا آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس میں آئندہ سماعت…

November 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?