Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: PT5″ سیارہ 2 ماہ تک زمین کے گرد عارضی چاند کے طور پر گردش کرے گا؛ ماہرین فلکیات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > PT5″ سیارہ 2 ماہ تک زمین کے گرد عارضی چاند کے طور پر گردش کرے گا؛ ماہرین فلکیات
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

PT5″ سیارہ 2 ماہ تک زمین کے گرد عارضی چاند کے طور پر گردش کرے گا؛ ماہرین فلکیات

Published September 22, 2024
Tags: Featured زمین کے گرد عارضی چاند سیارچہ ’’ PT5 ‘‘ سیارچہ زمین کا عارضی ساتھی ماہرینِ فلکیات
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): ماہرین فلکیات نے ایک نایاب اور دلچسپ سرگرمی کا اعلان کیا ہے جس میں سیارچہ ’’ PT5 ‘‘ زمین کے گرد عارضی چاند کے طور پر گردش کرے گا۔غیرسرکاری ویدر پلیٹ فارم کے مطابق سیارچہ “2024 PT5″ زمین کے گرد عارضی چاند کے طور پر گردش کرے گا،یہ حیران کن مشاہدہ 29 ستمبر سے 25 نومبر تک جاری رہے گا اور اس دوران یہ سیارچہ زمین کا عارضی ساتھی بن جائے گا۔سیارچہ 2024 PT5 ایک چھوٹا سیارچہ ہے جو نظام شمسی کے خلائی میدان میں گردش کرتا ہے،حال ہی میں اس سیارچے نے ماہرین فلکیات کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی کیونکہ یہ ایک منفرد رفتار اور زاویے سے زمین کے قریب پہنچے گا، اس سیارچے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ زمین کے گرد چاند کی طرح گردش کرے گا، لیکن یہ عارضی ہوگا۔

سائنسی طور پر ممکن ہے کہ کسی سیارچے کو عارضی چاند کا درجہ ملے،لیکن یہ واقعات بہت کم پیش آتے ہیں۔ 2024 PT5 کا مدار ایسا ہے کہ یہ ایک مخصوص مدت کے لیے زمین کے گرد گھومے گا، بالکل جیسے قدرتی چاند کرتا ہے، لیکن یہ عارضی چاند ہوگا۔

سیارچے 2024 PT5 کی گردش زمین کے مدار کے گرد ہوگی اور یہ ہماری زمین کے قریب قریب ہوگا، لیکن اس سے کسی قسم کا خطرہ لاحق نہیں ہوگا،اس کی روشنی اورچمک زمین پر سے دیکھنے کے قابل ہوگی،تاہم عام آنکھ سے اسے دیکھنا مشکل ہوگا۔

ماہرین کہتے ہیں کہ دوربین کے ذریعے اس نایاب واقعے کو دیکھا جا سکے گا، سیارچے 2024 PT5 کا یہ نایاب سفر بہت سے شوقین فلکیات کے لیے ایک دلچسپ موقع ہے،چونکہ یہ سیارچہ زمین کے قریب آئے گا، اس لیے اس کی روشنی اور مدار کو دوربین سے دیکھا جا سکے گا۔

یہ واقعہ خاص طور پر ماہرین فلکیات اور آسمان کے شوقین افراد کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہوگا،یہ فلکیاتی نظارہ نظام شمسی کے پیچیدہ اور حیرت انگیز حقائق سے روشناس کرواتا ہے، سیارچے زمین کے مدار میں داخل ہو کر ایک عارضی چاند بن سکتے ہیں، لیکن یہ واقعات شاذ و نادر ہی ہوتے ہیں۔ 2024 PT5 کا عارضی چاند بننا نہ صرف سائنس کے لیے ایک اہم موقع ہے بلکہ عام لوگوں کے لیے بھی ایک دلچسپ منظر ہوگا۔

TAGGED:Featuredزمین کے گرد عارضی چاندسیارچہ ’’ PT5 ‘‘سیارچہ زمین کا عارضی ساتھیماہرینِ فلکیات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کارروائی حکومت کی رٹ چیلنج کرنے والوں کےخلاف ہونی چاہیےمگر یہاں ایف بی آر قوانین کی پاسداری کرنیوالوں پر ایکشن کا پلان بنایا گیا ہے: صدر پاکستان ٹیکس بار
Next Article پشاور بی آر ٹی خورد برد: نیب کیجانب سے 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سعودی عرب:گھر میں آتشزدگی،7 افراد جھلس کر جاں بحق

ریاض‌ (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں گھر میں آتشزدگی کے دوران ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں…

February 2, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

کاربن اخراج میں کمی کیلئے مائیکروسافٹ کا انسانی فضلے کو پمپ کرنےکا انوکھا معاہدہ

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ اپنے کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے انوکھا حل ڈھونڈ نکالا۔ وسیع پیمانے…

July 18, 2025
پاکستان

جامعہ کراچی:رہائشی کالونی میں ڈکیتی، پولیس و رینجرزنےناکام بنادی

کراچی (ویب ڈیسک): جامعہ کراچی کی رہائشی کالونی میں رینجرز اور پولیس نے پروفیسر کے گھر ڈکیتی کی واردات مشترکہ…

April 15, 2023
انٹرٹینمنٹ

کرکٹر پرتھوی شاہ نے مجھ پر تشدد کیا؛ اداکارہ سپنا گل کا عدالت کو بیان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھوجپوری اداکارہ سپنا گل کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹر پرتھوی شاہ نے انہیں سینے اور بازو…

February 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?