Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی ترامیم کیلئے وقت مانگ رہی ہے اور دھمکیاں بھی دے رہی ہے، انہیں ایک مؤقف پر آنا ہوگا: بلاول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی ترامیم کیلئے وقت مانگ رہی ہے اور دھمکیاں بھی دے رہی ہے، انہیں ایک مؤقف پر آنا ہوگا: بلاول
پاکستان

پی ٹی آئی ترامیم کیلئے وقت مانگ رہی ہے اور دھمکیاں بھی دے رہی ہے، انہیں ایک مؤقف پر آنا ہوگا: بلاول

Published October 11, 2024
Tags: Featured اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ک انہوں نے مزید کہا کہ ہم نےاس سے پہلے بھی ترامیم م
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی ترامیم کیلئے وقت مانگ رہی ہے اور دھمکیاں بھی دے رہے ہیں لہٰذا انہیں ایک مؤقف پر آنا ہوگا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کمیٹی میں تمام جماعتوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا، پیپلز پارٹی نے اپنا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کیا،حکومت نے بھی وکلا تنظیموں سے ہونے والی مشاورت سے آگاہ کیا جب کہ میری کوشش ہوگی کہ تمام جماعتوں کو ساتھ ملاؤں اور حکومت کو مشترکہ مسودہ پیش کروں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیر قانون نے وکلا برادری کی تجاویز بھی پیش کیں،کمیٹی میں حکومت کی تجاویز بھی آئیں،مولانافضل الرحمان نےدوبارہ مؤقف دہرایا کہ وہ پیپلزپارٹی کوشامل کرکے مسودہ دینا چاہتے ہیں، میں نے بھی یہی مؤقف دہرایا کہ سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے، وزیرقانون نے واضح کہاکہ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں ، انہوں نے کہا ہے کہ نمبرزپورے ہونےکے باوجود دیگرجماعتوں کےساتھ مشترکہ ترمیم کی کوششیں ہورہی ہیں۔

آئینی ترامیم کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیا

چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ اگرحکومت واقعی دوتہائی اکثریت رکھتی ہے اورمشترکہ مسودہ لاناچاہتی ہےتو یہ بہترین کام ہے لیکن حکومت دیگرسارےکام چھوڑکرکب تک انتظارکرے کہ مشترکہ ڈرافٹ بن جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نےاس سے پہلے بھی ترامیم مشاورت سے کرائی ہیں لیکن حکومت کامؤقف بھی وزن رکھتا ہے، ہم نے ہمیشہ عوامی بھلائی اور عوامی خدمت کے لیے قانون سازی کی، ہم چاہتے ہیں جنوبی پنجاب صوبے کی بات کی جائے، ہم نے طے کرلیا ہے ایس سی او اجلاس سے پہلے ترمیم نہیں آئے گی، پی ٹی آئی والےایک طرف ترامیم پر مشاورت کےلیے وقت مانگ رہے ہیں تو دوسری طرف دھمکیاں دےرہے ہیں، ایسے کیسے چل سکتا ہے پی ٹی آئی کوکسی ایک مؤقف پر آنا ہوگا۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کانہوں نے مزید کہا کہ ہم نےاس سے پہلے بھی ترامیم م
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم ہر شعبے میں ناکام، انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست
Next Article افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی بلدیاتی انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

کراچی (ویب ڈیسک): چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے۔الیکشن…

January 6, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے47 پیسےکمی

(ویب ڈیسک ):حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8…

August 14, 2024
پاکستان

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے لگایاگیا روٹ توڑنےکی…

October 25, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل کا آئی فون چارجنگ کے حوالے سے فیچر جاری

(ویب ڈیسک): کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے نئے آئی او ایس 18 کی سیٹنگز ایپ میں ایک فیچر کا…

June 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?