Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی یورپی یونین کو کہہ رہی ہے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لیا جائے: وزیر اطلاعات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی یورپی یونین کو کہہ رہی ہے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لیا جائے: وزیر اطلاعات
پاکستان

پی ٹی آئی یورپی یونین کو کہہ رہی ہے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لیا جائے: وزیر اطلاعات

Published March 13, 2024
Tags: Featured ا پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس تحریک انصاف وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ یورپی یونین کو کہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے تحریک انصاف کی جانب سے یورپی یونین کو کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لیا جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کچھ سیاسی عناصر اپنے مقاصد کے لیے معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، انکی کوشش رہی کہ آئی ایم ایف کا پاکستان کے ساتھ معاہدہ نہ ہو، انکی کوشش رہی کہ ملک دیوالیہ ہو جائے لیکن شہبازشریف کے اقدامات سے ایسا نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا قومی مفاد کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے لیکن ایک سیاسی جماعت کو قومی مفاد نظر نہیں آتا نہ ان کو معیشت کی بحالی کی پرواہ ہے۔

عطا تارڑ کا کہنا تھا پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر گھناؤنی سازش کی، وزیراعظم شب و روز معیشت کی بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں، وزیر خزانہ محمداورنگزیب ملک کی معیشت سنبھالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا پی ٹی آئی کی طرف سے یورپی یونین کو کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لیا جائے۔

عمران خان سے متعلق سوال پر وزیر اطلاعات کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کو ہفتے میں چار روز ملاقات کی اجازت دی جا رہی تھی، جیل مینوئل کے مطابق قیدی کو ہفتے میں ایک ملاقات کی اجازت ہے۔

عطا تارڑ کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کو جیل میں شاہانہ سہولیات مہیا کی گئی ہیں، جیل مینوئل سے ہٹ کر مزید سہولیات کے لیے آپ عدالتوں سے رجوع کریں، آپ کو جیل میں جو سہولیات مل رہی ہیں اور کسی قیدی کو میسر نہیں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو ایک کچن، ایک اضافی کمرہ اور ایک گیلری واک کرنے کے لیے دی گئی ہے، یہ قید کے دوران کئی سو ملاقاتیں کر چکے ہیں، انہیں ورزش کا سامان جیل میں دیا گیا جو ہر کسی کو میسر نہیں ہے۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا ڈیرہ غازی خان، میانوالی اور اڈیالہ جیل کا سکیورٹی آڈٹ کیا جا رہا ہے۔

TAGGED:Featuredا پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپستحریک انصافوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑیورپی یونین کو کہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اے آئی ٹول سے اب مردوں سے بات کرنا ممکن ہوگیا: اداکارہ سیرین مالاس کی اپنی مری ہوئی ماں سے بات، اسکرین شاٹس وائرل
Next Article چیئرمین ارسا کی تعیناتی:سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعظم کی نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دہانی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبکاروبار

20 برسوں تک ٹکٹ خریدنے والے امریکی کی بالآخر 20 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئی

میساچوسیٹس (ویب‌ڈیسک): امریکا میں 20 برسوں سے ایک ہی دکان سے لاٹری کا ٹکٹ لینے والے شخص نے بالآخر 10…

July 1, 2024
پاکستان

پاکستان میں پیدائش پر بچےکا ڈیجیٹل اندراج، برتھ رجسٹریشن کی فیس ختم

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستان میں پہلی بار نوزائیدہ کی پیدائش پر اس کا ڈیجیٹل اندراج کیا گیا۔ترجمان چیف سیکرٹری سندھ کے…

August 10, 2025
پاکستانتازہ ترین

کورنگی انڈسٹریل ایریا :سندھی مزدوروں کی برطرفی کیخلاف احتجاجی دھرنا

کراچی (ویب ڈیسک): کورنگی انڈسٹریل ایریا میں غیر منصفانہ امتیازی سلوک کی بنیاد پر کمپنیوں سے سندھی مزدوروں کی برطرفی…

September 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران کو 9 مئی واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے: صدر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہےکہ عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل…

May 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?