Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیئرمین ارسا کی تعیناتی:سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعظم کی نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دہانی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چیئرمین ارسا کی تعیناتی:سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعظم کی نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دہانی
پاکستان

چیئرمین ارسا کی تعیناتی:سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعظم کی نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دہانی

Published March 14, 2024
Tags: Featured چیئرمین ارسا کی تعیناتی سندھ حکومت کے تحفظات نوٹیفکیشن واپسی لینے کی یقین دہانی وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا
Share
SHARE

اسلام آباد / کراچی(ویب ڈیسک): چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیر اعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کے مطابق وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ میں رابطہ ہوا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپسی لینے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

جام خان شورو نے بتایا کہ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ظفر محمود کی بطور چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپسی لیا جائے گا۔

وزیر آبپاشی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے موقف اپنایا کہ سی سی آئی میں طے ہوچکا ہے کہ چیئرمین کی تعیناتی روٹیشن کی بنیاد پر صوبوں کے ممبر سے ہوگی، وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ سندھ اور محکمہ آبپاشی سندھ کے موقف کو مان لیا ہے۔

دوسری جانب، میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ارسا کا مقصد ہی یہ تھا کہ اس میں وفاق کا کوئی اثر انداز نہ ہو، نگراں حکومت میں ایک آرڈیننس آیا تھا جس میں ترمیم کی گئی کہ وفاق کا ایک نمائندہ ارسا کا ممبر ہوگا۔ ن لیگ کی حکومت نے آبی معاہدہ بنایا تھا۔

ایک سوال کے جواب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ میں انٹر بورڈ کے چیئرمین کے معاملے کو دیکھ رہا ہوں، ابھی کوئی وزیر نہیں ہے تو میں ہی اس محکمے کو دیکھ رہا ہوں، اس مسئلے کو جلد حل کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredچیئرمین ارسا کی تعیناتیسندھ حکومت کے تحفظاتنوٹیفکیشن واپسی لینے کی یقین دہانیوزیر اعظم نے نوٹس لے لیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی یورپی یونین کو کہہ رہی ہے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لیا جائے: وزیر اطلاعات
Next Article ارسا چیئرمین تقرری: سندھ ترقی پسند پارٹی کا 17 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

T20سپر ایٹ راؤنڈ: جنوبی افریقاکی ویسٹ انڈیز کو شکست،سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نارتھ ساؤنڈ اینٹیگا (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقا نے…

June 24, 2024
پاکستانکاروبار

چلی جارہی ہے خدا کے سہارے: پی آئی کےطیارے کی بغیر پہیہ لاہور ائیرپورٹ پرلینڈنگ،لاپتا پہیہ کراچی ایئرپورٹ سےمل گیا

کراچی (ویب ڈیسک): گزشتہ روز لاہور ائیرپورٹ پر ایک پہیےکے بغیر لینڈ کرنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے…

March 14, 2025
پاکستانکاروبار

خدمات کے احکامات کی خلاف ورزیوں پر بینکوں کیخلاف اسٹیٹ بینک کی کارروائی، جرمانے

کراچی (ویب ڈیسک): رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر 8 کروڑ روپے سے…

October 25, 2023
پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستانی وفد کیساتھ موجودگی پرشمع جونیجو کا تفصیلی بیان سامنے آگیا

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کے ساتھ موجود خاتون شمع جونیجو کے…

September 28, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?