Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

Published May 17, 2023
Tags: آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لیں گے فوج کے نام پر سب کچھ قربان کرنے کو تیار
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر کیانی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عامر کیانی آج شام پانچ بجے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے لاہور سے حلقہ پی پی 149 سے ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق نے بھی پارٹی ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کور کمانڈر ہاؤس (جناح ہاؤس) کو آگ لگانے کا ذمے دار پارٹی کے سینئر رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور دیگر کو قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ آزاد حیثیت میں اسی حلقے سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انہوں نےویڈیو بیان میں کہا کہ لیڈر شپ نے فون کرکے بلوایا اور کور کمانڈر ہاؤس جاکر آگ لگانے کی ہدایات دی تھیں۔

دریں اثنا پی ٹی آئی رہنما اور کراچی سے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی بھی گزشتہ روز تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے ایم این اے کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔

گزشتہ روز انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی چھوڑنے کی وجہ فوج کے خلاف بات کرنا ہے کیوں کہ میں اپنے ملک کی فوج کے خلاف نہیں جاسکتا، جو کچھ بھی ہوا وہ غلط ہوا۔ فوج کے بغیر یہ ملک نہیں چل سکتا، سیاسی جماعتیں بدلی جاسکتی ہیں فوج نہیں بدل سکتے۔فوج کے نام پر سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا باپ وہ کام نہ کر سکا جو ان لوگوں نے کیا۔

TAGGED:آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لیں گےفوج کے نام پر سب کچھ قربان کرنے کو تیار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article PTI زمان پارک میں موجود 30-40 دہشتگرد حوالےکرے، پنجاب حکومت
Next Article کپتان کی2مزید وکٹیں گرگئیں:سنجے گنگوانی، کریم گبول نےپارٹی چھوڑدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

الیکشن کمیشن کی پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ پر نظرثانی درخواست دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تاریخوں پر نظرثانی درخواست دائر کردی۔الیکشن کمیشن…

May 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

ڈی جے سندھ سائنس کالج کیجانب سےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی

کراچی (ویب ڈیسک): ڈی جی سندھ سائنس کالج کراچی کے اساتذہ اور طلبہ نے پرنسپل پروفیسر راشد علی مہر کی…

February 6, 2023
پاکستان

کراچی: ماہر تعلیم خالد رضا قتل کیس، لڑکی سمیت 2 افراد گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں ماہر تعلیم خالد رضا کے قتل میں لڑکی کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا…

March 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

پشاورپولیس میں منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری کا انکشاف، افسر سمیت 14 اہلکار معطل

پشاور (ویب ڈیسک): پشاورپولیس میں منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری کا انکشاف ہوا ہے۔ایس ایس پی آپریشنز نے منشیات اسمگلروں…

May 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?