Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ: رینجرز اور ایف سی کے 9 ہزار اہلکار اسلام آباد طلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ: رینجرز اور ایف سی کے 9 ہزار اہلکار اسلام آباد طلب
پاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ: رینجرز اور ایف سی کے 9 ہزار اہلکار اسلام آباد طلب

Published November 19, 2024
Tags: 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال Featured احتجاج اور ممکنہ دھرنے سے نمٹنے تحریک انصاف رینجرز اور ایف سی کے9 ہزار اہلکار وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات سخت
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔حکومت نے پی ٹی آئی کے احتجاج اور ممکنہ دھرنے سے نمٹنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے 22 نومبر سے رینجرز اور ایف سی کے9 ہزار اہلکار مانگ لیے ہیں جب کہ پولیس حکام کی جانب سے اینٹی رائٹس کٹس بھی طلب کی گئی ہیں۔

اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت 5 یا اس سے زائد افراد کے تمام عوامی اجتماعات، جلوسوں، ریلیوں اور مظاہروں پر پابندی عائد ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے بھی اسلام آباد میں احتجاج کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے اور پارٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس سلسلے میں 10 ہزار کارکن پہلےہی اسلام آباد، راولپنڈی اور قریبی علاقوں میں پہنچ چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنے بانی کو جیل سے نکالنے کا تہیہ کیا ہے اور کہا جارہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ واپس کرنا ہوگا جب کہ مطالبات کی منظوری تک واپس نہ جانے کے اعلانات بھی کیے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف نے 24 نومبر کو فیصلہ کن احتجاج کے طور پر دارالحکومت اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دی ہے جب کہ پارٹی کی طرف سے 26 ویں ترمیم کی واپسی، گرفتار کارکنان کی رہائی اور انتخابی مینڈیٹ کی واپسی کے مطالبات کیے گئے ہیں۔

TAGGED:24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کالFeaturedاحتجاج اور ممکنہ دھرنے سے نمٹنےتحریک انصافرینجرز اور ایف سی کے9 ہزار اہلکاروفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات سخت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بشریٰ بی بی کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پارٹی قیادت کو وارننگ
Next Article انڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی:ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

معطل ضلعی ایڈمنسٹریٹرز کا چارج چھوڑنے سے انکار

کراچی(نجات نیوز): الیکشن کمیشن کے احکامات پر عہدوں سے ہٹائے گئے ضلعی ایڈمنسٹریٹرز نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا۔…

January 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ مستعفی، ورلڈ بینک میں‌ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر حسین شاہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے جس کی وزیراعظم…

October 28, 2023
پاکستانکاروبار

گندم خریداری اسکینڈل: پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ معطل

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے پر پاسکو کے ایم ڈی اور…

May 13, 2024
انٹرٹینمنٹ

الیانا ڈی کروز کے ہاں بیٹے کی ولادت، باپ کے نام کے بغیر اعلان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی معروف اداکارہ الیانا ڈی کروز نے بیٹے کی پیدائش کے اعلان کے ساتھ نومولود کی…

August 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?