Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن کو آج فنڈز کی فراہمی کا آخری دن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن کو آج فنڈز کی فراہمی کا آخری دن
پاکستانتازہ ترین

پنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن کو آج فنڈز کی فراہمی کا آخری دن

Published April 17, 2023
Tags: 18 اپریل تک فنڈز فراہمی کے حکم پر عملدرآمد رپورٹ کا حکم دیا تھا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کیلئے 21 ارب روپے جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست رقم جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ 17 اپریل تک 21 ارب روپے الیکشن کمیشن کو دیں گے۔

سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ سے 18 اپریل تک فنڈز فراہمی کے حکم پر عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ وزارت خزانہ اکاؤنٹنٹ جنرل کی تصدیقی رپورٹ 18 اپریل کو پیش کرے۔

حکم نامے میں مزید کیا گیا تھا کہ الیکشن کمیشن 18 اپریل کو 21 ارب روپے فنڈز کی وصولی کی رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرائے۔

TAGGED:18 اپریل تک فنڈز فراہمی کے حکمپر عملدرآمد رپورٹ کا حکم دیا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پلوامہ حملہ: عالمی برادری ستیہ پال کےانکشافات کانوٹس لے،دفتر خارجہ
Next Article پارلیمنٹ نےعدلیہ کے کہنے پر قانون و آئین سازی کرنی ہے تو پھرعدلیہ خود کرلے:اسپیکر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کریم آباد کراچی میں نجی ہسپتال کی لفٹ گرنے سے خاتون جاں بحق

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں نجی ہسپتال کی لفٹ گرنے سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ…

February 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

وزیر اعلیٰ سندھ کی شہید بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری

لاڑکانہ: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ روز پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو اور…

December 23, 2022
پاکستان

صدر مملکت کا انتخاب: آصف زرداری اور محمود اچکزئی میں مقابلہ ہوگا، کاغذات جمع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی…

March 2, 2024
پاکستان

گیلپ سروے رپورٹ: 45 فیصد پاکستانیوں کو آزاد ومنصفانہ انتخابات پر شک و شبہات، 38 فیصد کی جمہوری نظام کی مخالفت

کراچی (ویب ڈیسک): جمہوریت بہترین نظام ہے یا نہیں؟ اس سوال کے جواب میں پاکستانیوں کی رائے تقسیم ہوگئی۔عوامی آرا…

March 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?