Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب حکومت کا فیصلہ:عمران خان سےملاقاتوں پر پابندی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب حکومت کا فیصلہ:عمران خان سےملاقاتوں پر پابندی
پاکستان

پنجاب حکومت کا فیصلہ:عمران خان سےملاقاتوں پر پابندی

Published March 12, 2024
Tags: Featured اڈیالہ جیل اطلاق 2 ہفتوں کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان ملاقاتوں پر پابندی عائد
Share
SHARE

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں پرپابندی کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے کیا ہے جس کا اطلاق 2 ہفتوں کے لیے ہوگا۔

جیل انتظامیہ نے منگل اور جمعرات کا دن عمران خان سے ملاقاتوں کیلئے مختص کر رکھا تھا۔

دوسری جانب پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر بھی پابندی لگادی ہے، پولیس نے اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 کے باہر میڈیا گاڑیوں کی پارکنگ پر بیرئیر لگادیے۔

پولیس کی جانب سے میڈیا کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ میڈیا کو آج کوریج کی اجازت نہیں، میڈیا ٹیمیں جیل سے 2 کلومیٹر دور چلی جائیں۔

TAGGED:Featuredاڈیالہ جیلاطلاق 2 ہفتوں کے لیےبانی پی ٹی آئی عمران خانملاقاتوں پر پابندی عائد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہباز شریف فضل الرحمان کو مینیج نہ کر پائے تو حکومت نہیں چل پائیگی
Next Article کراچی ایئرپورٹ: بیرون ملک سےجعلی پاکستانی پاسپورٹ پر آنے والا ایک اورافغانی گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سندھ اسمبلی اور کابینہ آج تحلیل ہوجائیں‌گی، نگران وزیراعلیٰ کا فیصلہ نہیں ہوسکا

کراچی (ویب ڈیسک) : سندھ میں نگران حکومت کے قیام اور مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی میں نگران وزیراعلیٰ کے نام…

August 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

رحیم یار خان کا رہائشی مسافر روہڑی اسٹیشن پر گرفتار، 1 کلو منشیات برآمد

روہڑی (ویب ڈیسک): ریلویز پولیس نے روہڑی ریلوے اسٹیشن کے اطراف سے کارروائی کرتے ہوئے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا۔ہزارہ…

December 3, 2024
دنیا

ترکی: زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

استنبول (ویب ڈیسک): ترکیے میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 14 افراد جاں بحق…

March 16, 2023
پاکستان

سندھ میں رمضان پیکج کے تحت فی خاندان 5 ہزار نقد دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ نے ساڑھے 22 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی…

March 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?