Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ اسمبلی اور کابینہ آج تحلیل ہوجائیں‌گی، نگران وزیراعلیٰ کا فیصلہ نہیں ہوسکا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ اسمبلی اور کابینہ آج تحلیل ہوجائیں‌گی، نگران وزیراعلیٰ کا فیصلہ نہیں ہوسکا
پاکستانتازہ ترین

سندھ اسمبلی اور کابینہ آج تحلیل ہوجائیں‌گی، نگران وزیراعلیٰ کا فیصلہ نہیں ہوسکا

Published August 11, 2023
Tags: نگران وزیر اعلیٰ کا تقرر 14 اگست کے بعد ہو گا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک) : سندھ میں نگران حکومت کے قیام اور مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی میں نگران وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نگران وزیراعلیٰ کے نام سے متعلق کسی پارٹی رہنما یا کابینہ رکن سے مشاورت نہیں کی، اس لیے پیپلزپارٹی میں نگران وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ چاہتے ہیں نگران وزیر اعلیٰ کا تقرر 14 اگست کے بعد ہو جب کہ سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے مشاورت کے بعد مراد علی شاہ نگران وزیراعلیٰ کا نام تجویزکریں گے۔

واضح رہے کہ سندھ میں اپوزیشن کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اپوزیشن جماعتوں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور ایم کیو ایم پاکستان میں اتفاق ہوگیا۔

TAGGED:نگران وزیر اعلیٰ کا تقرر 14 اگست کے بعد ہو گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد
Next Article چین: بیجنگ ایک بار پھر ڈوب گیا، شدید بارشوں سے33 افراد ہلاک، متعدد گھر تباہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین گنڈاپور کی گورنرفیصل کریم کنڈی کو دھمکی

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر صوبے کے گورنر فیصل کریم…

May 11, 2024
پاکستان

میرپور ماتھیلو:موٹر وے پرمقابلے میں مارا جانیوالا بین الصوبائی اسلحہ اسمگلر گینگ کا سرغنہ اسلام آباد پولیس کا سب انسپیکٹر نکلا

میرپور ماتھیلو (ویب ڈیسک): میرپور ماتھیلو سکھر ملتان موٹر وے کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ فروخت…

June 18, 2023
پاکستان

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم نے بجلی تین روپے فی یونٹ دینے کی مخالفت کردی

مظفر آباد(ویب ڈیسک ): سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے عوام کو تین روپے فی یونٹ کے…

July 10, 2024
پاکستان

صدر نےآفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردیدکردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر…

August 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?