Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوئٹہ: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، اے ایس آئی اور 3 راہگیر زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کوئٹہ: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، اے ایس آئی اور 3 راہگیر زخمی
پاکستان

کوئٹہ: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، اے ایس آئی اور 3 راہگیر زخمی

Published December 27, 2023
Tags: Featured اے ایس آئی اور 3 راہگیر زخمی
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ کے علاقے نواں کلاں میں گشت پر معمور پولیس موبائل پر دستی بم حملے کے نتیجے میں پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اور 3 راہگیر زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق دستی بم حملہ نواں کلی کے علاقے پشتونستان چوک کے قریب ہوا جس میں پولیس کی موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔

دھماکے سے موبائل میں موجود اے ایس آئی کے علاوہ قریب سے گزرنے والے تین راہگیر بھی زخمی ہوئے جنہیں سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

نگران وزیر داخلہ بلوچستان زبیر جمالی نے نواں کلی میں پولیس پر حملے پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف پولیس کا کردار قابل فخر ہے۔

زبیر جمالی نے آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی جبکہ زخمی پولیس اہلکار کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعا کی۔

TAGGED:Featuredاے ایس آئی اور 3 راہگیر زخمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاک-بھارت ڈیوس کپ ٹائی کیلئے قومی ٹینس ٹیم کا اعلان
Next Article ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری میں روبوٹ کاانجینئر پر حملہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل وکلا کو زبانی ڈکٹیٹ کیا تھا: عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے غیر ملکی جریدے…

January 13, 2024
کھیل

یوم آزادی پر گولفر حمزہ امین کا قوم کو انٹرنیشنل ایونٹ کی جیت کا تحفہ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے گولفر حمزہ امین نے آسڑین نیشنل اوپن گولف چیمپئین شپ جیت کر قوم کو یوم…

August 14, 2023
پاکستاندنیا

ترکی،شام زلزلہ:ہلاکتیں4300 سےمتجاوز،شدید بارش،ریسکیومشکل

کراچی (ویب ڈیسک):ترکیہ اور شام میں گزشتہ روز آنے والے تباہ کن سلسلہ وار زلزلوں سے زمین بوس ہوجانے والی…

February 7, 2023
کاروبار

پاک افغان سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد

چمن (ویب ڈیسک): چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد کردی گئی۔ ہول سیلرز کے مطابق افغان…

April 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?