Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوئٹہ میچ:افتخار احمد کی چھکوں کی ڈبل ہیٹرک،افتی مینیا’ ٹوئٹرٹرینڈ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کوئٹہ میچ:افتخار احمد کی چھکوں کی ڈبل ہیٹرک،افتی مینیا’ ٹوئٹرٹرینڈ
کھیلویڈیوز

کوئٹہ میچ:افتخار احمد کی چھکوں کی ڈبل ہیٹرک،افتی مینیا’ ٹوئٹرٹرینڈ

Published February 5, 2023
Tags: Featured افتخار احمد افتی مینیا اوور میں 6 چھکے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Share
SHARE

کوئٹہ (اسپورٹس ڈیسک): کوئٹہ میں جاری پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں افتخار احمد نے پنجاب کے وزیر کھیل وہاب ریاض کے ایک ہی اوور میں 6 چھکے جڑ دیے۔افتخار احمد نے وہاب ریاض کے آخری اوور میں 6 چھکے لگائے جس کے بعد ‘افتی مینیا’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

Iftikhar Ahmed hiting 6 sixes in 6 balls of Wahab Riaz. Absolute Madness of Ifti Mania 😳🔥 pic.twitter.com/9eeTm05u7g

— Taimoor Zaman (@taimoorze) February 5, 2023

افتخاراحمد نے 50 گیندوں پر94 رنز کی ناقابل شکست جارحانہ اننگز کھیلی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20 اوورزمیں 5 وکٹوں کےنقصان پر پشاور زلمی کو185 رنز کا ہدف دیا ہے۔

پی ایس ایل 8 نمائشی میچ: کوئٹہ نے پشاور کو جیت کیلئے 185 رنز کا ہدف دے دیا

اس سے قبل نمائشی میچ میں پشاور کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

TAGGED:Featuredافتخار احمدافتی مینیااوور میں 6 چھکےپشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جیل بھرونہیں ،عمران کو ڈوب مرو تحریک شروع کرنی چاہیے؛مریم
Next Article کنجوس والدین ٹکٹ کیلیے شیر خواربچےکو ایئرپورٹ پر چھوڑ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو ڈیٹ کرنے سے متعلق افواہوں پر پوجا ہیگڑے برہم

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان جو ماضی میں اپنی گرل فرینڈز کی وجہ سے ہمیشہ…

April 15, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوٹتا ستارہ: اسپین اور پرتگال میں شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظر کیمرہ میں محفوظ ہوگیا

اسپین (ٹیک‌ڈیسک): پرتگال اور اسپین کا آسمان چمکتی ہوئی تیز نیلی اور ہری روشنی سے جگمگا اٹھا جسے دیکھنے والے…

May 22, 2024
پاکستان

جی ایچ کیو ،لاہور ہائی کورٹ کی انتخابات کیلیےعملہ دینے سے معذرت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جی ایچ کیو نے صوبوں میں عام اورضمنی انتخابات کے لیے پاک فوج، رینجرز اور ایف…

February 9, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

دوسرے کیڑوں کو ’خودکشی‘ کی طرف مائل کرنے والا خطرناک کیڑاہیئروارم

کراچی (ویب ڈیسک): یہ کیڑا بظاہر نقصان دہ نظر نہیں آتا لیکن یہ ایک خوفناک طفیلی کیڑا (parasite) ہے جو…

February 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?