Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں بارشوں نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت میں بارشوں نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک
دنیا

بھارت میں بارشوں نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک

Published July 11, 2023
Tags: Featured پل ٹوٹ گئے اور سڑکوں میں گڑھے پڑ گئے دریائے یمونا میں پانی کی سطح خطرناک حد کو چھورہی ہے سیلابی ریلے گاڑیوں کو بہا لے گئے
Share
SHARE

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارش اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں تقریباً 100 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کےمطابق مون سون بارشوں نے شمالی ریاستوں کو شدید متاثر کیا ہے جہاں دارالحکومت نئی دہلی میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے سبب دریائے یمونا میں پانی کی سطح خطرناک حد کو چھورہی ہے۔گزشتہ روز دریا میں پانی کی سطح 205 میٹر سے اوپر ہوگئی جو دریا کا خطرناک لیول ہے جب کہ ہریانہ میں بارشوں کی وجہ سے دریا میں مزید پانی چھوڑا گیا ہے جس سے منگل کی صبح اس کی سطح 206 میٹر سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے۔

#WATCH | Water level of River Yamuna continues to flow above the danger level in Delhi's Old Railway Bridge area. Railway and traffic movement on the Bridge has been stopped.

At 8 am today, water level of River Yamuna recorded at 206.32 metres at Old Railway Bridge. The highest… pic.twitter.com/sn4FGWQp9H

— ANI (@ANI) July 11, 2023

بھارتی حکام کے مطابق دریا کا ہائی فلڈ لیول 207.49 میٹر ہے جب کہ دریا میں مزید پانی آنے کی توقع ہے جو خطرناک صورتحال پیدا کرسکتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بارشوں سے سب سے زیادہ نقصانات ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور دہلی میں ہوئے ہیں جہاں سیلابی ریلے گاڑیوں کو بہا لے گئے، پل ٹوٹ گئے اور سڑکوں میں گڑھے پڑ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر نشیبی علاقوں سے لوگوں کی منتقلی شروع کردی ہے جنہیں شہر کے مختلف علاقوں میں لگائے گئے ریلیف کیمپوں میں رکھا جائے گا۔

نئی دہلی کی حکومت نے سیلابی صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے 16 کنٹرول روم قائم کیے ہیں جو دریائے یمونا میں پانی کی سطح پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے۔

نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ 40 سالوں کے بعد نئی دہلی میں اس طرح کی بارشیں ہورہی ہیں، آخری مرتبہ نئی دہلی میں 1982 میں شدید بارشیں ریکارڈ کی گئی تھیں جو 24 گھنٹوں میں 169 ملی میٹر تھی، اس لیے شہر کا ڈریننگ سسٹم اس طرح ڈیزائن نہیں کیا گیا جو اتنی بارشیں برداشت کرسکے۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، اتراکھنڈ، ہریانہ، دہلی، اترپردیش اور راجستھان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی میڈیا کےمطابق شدید بارشوں نے شمالی ریاستوں میں معمولات زندگی بری طرح متاثر کیے ہیں جہاں آرمی نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس متاثرہ ریاستوں میں ریلیف آپریشن کررہی ہے۔

شمالی ریاستوں میں متعدد دریا بھر چکے ہیں اور پانی شہر کی سڑکوں پر آگیا ہے جب کہ بارشوں کی وجہ سے رہائشی عمارتیں زیر آب ہیں۔

ریاست اترا کھنڈ میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے متعدد سڑکیں اور ہائی ویز بند ہیں جب کہ دریا میں پانی کی سطح بھی خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے۔

TAGGED:Featuredپل ٹوٹ گئے اور سڑکوں میں گڑھے پڑ گئےدریائے یمونا میں پانی کی سطح خطرناک حد کو چھورہی ہےسیلابی ریلے گاڑیوں کو بہا لے گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف
Next Article ورلڈ کپ شرکت معاملہ: ذکا اشرف اور جے شاہ آج ملاقات کریں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ: حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اہم قانون سازی کے لیے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف متحرک ہوگئے۔ ذرائع…

September 9, 2024
تازہ تریندنیا

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کا دورہ: سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات (یو اے ای)اور چین نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کا دورہ کرنے پر…

January 4, 2023
پاکستان

غیرقانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف پوری قوت سےکارروائیاں جاری رکھی جائیں؛ آرمی چیف

راولپنڈی (ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہےکہ وہ غیر…

September 28, 2023
کھیل

ایشیا کپ کے ٹکٹس کل سے فروخت ہوں گے، پہلا میچ ملتان میں‌ہوگا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت کل بروز ہفتہ سے…

August 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?