Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشیا کپ کے ٹکٹس کل سے فروخت ہوں گے، پہلا میچ ملتان میں‌ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ایشیا کپ کے ٹکٹس کل سے فروخت ہوں گے، پہلا میچ ملتان میں‌ہوگا
کھیل

ایشیا کپ کے ٹکٹس کل سے فروخت ہوں گے، پہلا میچ ملتان میں‌ہوگا

Published August 11, 2023
Tags: Featured ٹکٹس پی سی بی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت کل بروز ہفتہ سے شروع ہو گی۔ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے اور ٹورنامنٹ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایشیا کپ کے میچوں کے ٹکٹس پی سی بی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے اور پہلے مرحلے میں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں وی آئی پی اور پریمیئم انکلوژرز کے ٹکٹس فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

پی سی بی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فرسٹ کلاس اور جنرل انکلوژرز کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی والے روز کیا جائے گا۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں ہونے والے میچز کے ٹکٹس کی تفصیلات سے متعلق بعد میں اعلان کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredٹکٹس پی سی بی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عائشہ باوانی گورنمنٹ کالج میں نئےتعلیمی سال کے آغاز پر ایک پروقار تقریب منعقد
Next Article سورج سے دوگنا گرم اور 10 لاکھ گنا زیادہ روشن ستارہ Earendel دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اجے دیوگن کا حال نہ پوچھنے پر مجھے’سن آف سردار 2′ سے نکالا؛ وجے راز

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کا حال نہ پوچھنے پر اداکار وجے راز کو نئی آنے والی…

August 18, 2024
دنیا

دمشق میں اسرائیل کا فضائی حملہ،ایرانی پاسداران کا رُکن جاں بحق

تہران (ویب ڈیسک): شام میں اسرائیل کے فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور ممبر جاں بحق ہوگیا۔…

April 3, 2023
پاکستانصحت

ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت، ڈریپ نےنوٹس لے لیا

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی…

August 3, 2024
کھیل

نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز فاسٹ بولر میٹ ہینری کے بغیرکھیلے گی

کراچی: نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا، کیوی فاسٹ بولر میٹ…

January 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?