Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رانی پور: فاطمہ قتل کیس میں پیر اسد کا ڈی این اے میچ ہوگیا: وزیر قانون
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > رانی پور: فاطمہ قتل کیس میں پیر اسد کا ڈی این اے میچ ہوگیا: وزیر قانون
پاکستان

رانی پور: فاطمہ قتل کیس میں پیر اسد کا ڈی این اے میچ ہوگیا: وزیر قانون

Published November 9, 2023
Tags: Featured ٹیسٹ کروائے تو ڈی این اے میچ ہوگیا ہم بحیثیت قوم اسٹاک ہوم سنڈروم میں مبتلا ہوچکے ہیں
Share
SHARE

رانی پور – کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے نگران وزیر قانون عمر سومرو نے کہا ہے کہ رانی پور میں پیر کی حویلی میں بچی فاطمہ کے قتل کیس میں پیر کے ڈی این اے سیمپل پیر سے تعلقات کی بنیاد پر تباہ کردیے گئے تھے، دوسری جگہ سے ٹیسٹ کروائے تو ڈی این اے میچ ہوگیا۔کراچی میں جسٹس ہیلپ لائن اور لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی کے تحت آٹھویں نیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون عمر سومرو نے کہا کہ محکمہ صحت کے افسران نے پیر سے تعلقات کی بنیاد پر سیمپل تباہ کر دیے تھے،‎ پنجاب سے ٹیسٹ کروائے تو ملزمان کا ڈی این اے میچ ہوگیا تھا۔

نیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب میں عمر سومرو کا کہنا تھا کہ کچے کے علاقے میں جرائم کا ذمہ دار کون ہے؟ میں ایپکس کمیٹی میں بھی شامل رہا ہوں، وہاں اجلاس میں بریفنگ ملی، قبائلی سردار اور عوامی نمائندے ان کے سرپرست تھے۔ ہم بحیثیت قوم اسٹاک ہوم سنڈروم میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ نگران حکومت کی کابینہ میں رہنا فائر فائٹر جیسا ہے، نگران حکومت میں رہتے ہوئے بہت کم اختیارات ہوتے ہیں۔ حکومت میں شامل ہونے کے بعد پولیس افسران انہیں فوری ریسپانڈ کرتے ہیں، پہلے ایک قانونی شکایت درج کرنے کیلئے وقت لگتا تھا۔

دوسری جانب ایس ایس پی خیرپور نے کہا ہے کہ پوسٹ مارٹم میں بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی تھی تاہم ملزمان کے ڈی این اے کراچی اور لاہور کی لیبارٹریوں میں میچ نہیں ہوئے تھے۔

TAGGED:Featuredٹیسٹ کروائے تو ڈی این اے میچ ہوگیاہم بحیثیت قوم اسٹاک ہوم سنڈروم میں مبتلا ہوچکے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیار کی عمر صرف 12 سال: یو یو ہنی سنگھ اور شالنی تلوار کی طلاق ہوگئی
Next Article حوثی باغیوں نے یمن میں امریکی ڈرون مار گرایا، امریکا کی تصدیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اقوام متحدہ سمیت 18 عالمی تنظیموں کا فلسطین میں فوری سیز فائز کا مطالبہ

نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے گروپوں سمیت 18 عالمی تنظیموں نے فلسطین میں فوری سیز فائر کا مطالبہ کردیا۔غیر…

November 6, 2023
انٹرٹینمنٹ

’بطور ماں بچوں کی تکلیف نہیں دیکھ سکتی‘ میڈونا کی پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنیکی اپیل

نیویارک (شوبز ڈیسک: معروف امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا نے پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل کردی۔امریکی گلوکارہ…

August 12, 2025
پاکستانکاروبار

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات ہوںگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بجلی کی چوری میں تقسیم کارکمپنیوں کے افسران، ملازمین اور بجلی چوروں کاگٹھ جوڑ توڑنے کے…

October 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید نےگرفتاری پر ہسپتال جانیوالی ملکی روایت برقرار رکھی

اسلام آباد(ویب ڈیسک):عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے…

February 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?