Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات ہوںگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات ہوںگے
پاکستانکاروبار

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات ہوںگے

Published October 13, 2023
Tags: Featured بجلی چوری روکنے اور ریکوری بڑھانے میں مدد کریں گے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بجلی کی چوری میں تقسیم کارکمپنیوں کے افسران، ملازمین اور بجلی چوروں کاگٹھ جوڑ توڑنے کے لیے بجلی کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات کردیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے 3 افسران کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پیسکو ، سیپکو اور حیسکو میں ان افسران کو تعینات کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر سعد اللہ خان کو پیسکو ، ڈپٹی ڈائریکٹر صوفی عبد الحفیظ چاچڑ کو سیپکو اور ایکٹنگ ڈائریکٹر مزمل احمد جتوئی کو حیسکو میں تعینات کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اےافسران بجلی چوری روکنے اور ریکوری بڑھانے میں مدد کریں گے، یہ افسران بجلی کمپنیوں میں ملازمین اوربجلی چوروں کا گٹھ جوڑ توڑنے پربھی کام کریں گے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے جس دوران اربوں روپے کی وصولی کا دعویٰ کیا گیا ہے جب کہ آپریشن میں متعدد مقدمات درج کرکے گرفتار بھی کی گئی ہیں۔

TAGGED:Featuredبجلی چوری روکنے اور ریکوری بڑھانے میں مدد کریں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ: کار اور موٹرسائیکلوں میں ٹریکر لگانے کا فیصلہ
Next Article اسرائیل نے غزہ پر حملے بند نہ کیے تو جنگ میں نیا محاذ کھل سکتا ہے؛ ایرانی وزیر خارجہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کی پہلے میچ میں پاکستان کو شکست

کیپ ٹاﺅن(اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں…

February 13, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے،اداکاروں کا اظہار افسوس

ممبئی (شوبز ڈیسک):بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے، ان کے انتقال پر بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف…

March 25, 2023
پاکستان

ملک کےمختلف شہروں میں طوفانی موسلا دھار بارش: اسلام آباد بھی ڈوب گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک کے مختلف شہروں میں بادل پھر برس پڑے، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار…

August 24, 2025
پاکستان

کراچی میں 24 گھنٹے بعد آنے والی بجلی ایک مرتبہ پھر غائب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): شہر قائد کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹے بعد آنے والی بجلی ایک مرتبہ پھر غائب ہوگئی۔…

January 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?