Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں درندوں کا راج: ایک اور 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی اور تشدد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں درندوں کا راج: ایک اور 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی اور تشدد
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں درندوں کا راج: ایک اور 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی اور تشدد

Published May 14, 2024
Tags: 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ پاکستان بازار پولیس کراچی میں درندہ صفت ملزمان
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں درندہ صفت ملزمان نے 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔کراچی کے علاقے پاکستان بازار پولیس نے7سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے کامقدمہ متاثرہ بچی کے دادا کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرکے تلاش شروع کردی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق متاثرہ بچی اورنگی ٹاؤن سیکٹر سولہ اتحاد کالونی کچی آبادی کی رہائشی ہے اور پیر کی شام 4 بجے کھیلنے کے لئے گھر سے نکلی تھی۔ بچی زخمی حالت میں شام 5 بجے روتی ہوئی گھر لوٹی۔ بچی کو قومی ادارہ برائے امراض اطفال میں طبی امداد دی گئی۔

پولیس سرجن کے مطابق طبی معائنے میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ زخمی بچی کے طبی معائنے کے ساتھ ڈی این اے کے سیمپل بھی لیے گئے ہیں۔ بچی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کے گھر کے اطراف کوئی سی سی ٹی وی کیمرہ موجود نہیں۔ اطراف کے سی سی ٹی وی کیمروں کی جانچ کے ساتھ انٹیلی جنس بنیادوں پر بھی تحقیقات کی جارہی ہے۔

TAGGED:7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہپاکستان بازار پولیسکراچی میں درندہ صفت ملزمان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست: عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت
Next Article رنبیر کپور کی رامائن بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی، بجٹ 835 کروڑ روپے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سابقہ صدر آصف زرداری خصوصی طیارے سےاچانک دبئی روانہ

کراچی(ویب ڈیسک): سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے۔ میڈیا کی رپورٹ کے…

February 10, 2023
پاکستان

آڈیو لیکس تحقیقات:کمیشن کسی جج کیخلاف کوئی کارروائی کر رہا ہے نہ کریگا: جسٹس فائز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے کارروائی کا آغاز کر دیا، جسٹس…

May 22, 2023
پاکستان

ہنگو: دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران ڈی پی او زخمی، 5 دہشتگردہلاک

ہنگو (ویب ڈیسک): ہنگو میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی پی او محمد خالد زخمی ہو گئے۔ڈی ایس پی امجد…

July 19, 2025
پاکستان

جامعہ کراچی:رہائشی کالونی میں ڈکیتی، پولیس و رینجرزنےناکام بنادی

کراچی (ویب ڈیسک): جامعہ کراچی کی رہائشی کالونی میں رینجرز اور پولیس نے پروفیسر کے گھر ڈکیتی کی واردات مشترکہ…

April 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?