Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ریکوڈک معاہدہ:بیرک گولڈ کی بلوچستان کو 3ملین ڈالر کی پہلی ادائیگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ریکوڈک معاہدہ:بیرک گولڈ کی بلوچستان کو 3ملین ڈالر کی پہلی ادائیگی
پاکستانکاروبار

ریکوڈک معاہدہ:بیرک گولڈ کی بلوچستان کو 3ملین ڈالر کی پہلی ادائیگی

Published February 1, 2023
Tags: Featured بیرک گولڈ نے دیے تین ملین ڈالر بلوچستان کو ریکوڈک کے معاہدے کے تحت
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بیرک گولڈ نے ریکوڈک معاہدے کے تحت بلوچستان کو تین ملین ڈالر کی پہلی ادائیگی کردی۔تفصیلات کے مطابق ریکوڈک منصوبے کے معاہدے کے تحت بلوچستان کو پہلی ادائیگی کردی گئی، بیرک گولڈ کی جانب سے تین ملین ڈالر کا چیک بلوچستان حکومت کے حوالے کردیا گیا۔

ریکوڈک پاکستان کے حکام نے بتایا کہ بیرک گولڈ کارپوریشن نے ریکوڈک منصوبے کی نئی شراکت داری کے فریم ورک کے تحت بلوچستان کی صوبائی حکومت کو پہلی ادائیگی کردی ہے۔

حکام کا کہنا تھا کہ گزشتہ ماہ حتمی معاہدوں پردستخط اورقانونی تقاضےپورے ہوئے، جس کے بعد بیرک اور حکومتِ بلوچستان نے صوبے کیلئے مختص فنڈزکی ادائیگی کے ٹائم ٹیبل پررضامندی ظاہرکی۔

ریکوڈک پاکستان کے کنٹری مینیجرعلی رند نے سیکریٹری مائنز اینڈ منرلز ڈیویلپمنٹ ڈپیارٹمنٹ بلوچستان سیدل خان لونی کوچیک پیش کیا۔

سال 2028 میں ریکوڈک میں باقاعدہ کان کُنی کا آغاز متوقع ہے۔

TAGGED:Featuredبیرک گولڈ نے دیےتین ملین ڈالر بلوچستان کوریکوڈک کے معاہدے کے تحت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی قیادت کا صدر پاکستان کو خط، پشاور دھماکے کی مذمت
Next Article عمران خان نےپاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد میں خود کش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خود کش دھماکے سے ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع…

December 23, 2022
دنیا

اسرائیل نے ایران پر حملے کیلیے اہداف کی منظوری دےدی؛ امریکی نشریاتی رپورٹ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کے لئے اہداف کی منظوری دے دی۔امریکی نشریاتی ادارے…

October 17, 2024
دلچسپ و عجیب

111 سالہ برطانوی شہری جون الفریڈ کو دنیا کا معمر ترین مرد ہونے کا اعزاز حاصل

لیورپول- برطانیہ (ویب ڈیسک): 111 سالہ برطانوی شہری جون الفریڈ کو دنیا کا معمر ترین مرد ہونے کا اعزاز حاصل…

April 6, 2024
پاکستانکاروبار

ورلڈ بینک کی سندھ واٹر، ایگریکلچر منصوبے میں تبدیلیوں کی تجاویز

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی بینک نے پانی اور زراعت پر توجہ مرکوز کرتےہوئے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات پر صوبائی حکومت…

April 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?