Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈ بینک کی سندھ واٹر، ایگریکلچر منصوبے میں تبدیلیوں کی تجاویز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ورلڈ بینک کی سندھ واٹر، ایگریکلچر منصوبے میں تبدیلیوں کی تجاویز
پاکستانکاروبار

ورلڈ بینک کی سندھ واٹر، ایگریکلچر منصوبے میں تبدیلیوں کی تجاویز

Published April 3, 2023
Tags: Featured سندھ واٹر اینڈ ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن منصوبے میں تبدیلیوں کی تجویز کلائیمٹ-اسمارٹ زراعت کے فروغ گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں کمی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی بینک نے پانی اور زراعت پر توجہ مرکوز کرتےہوئے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات پر صوبائی حکومت کی مدد کے لیے سندھ واٹر اینڈ ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن منصوبے کے لیے عمل درآمدی منصوبے میں تبدیلیوں کی تجویز دی ہے تاکہ آبی سرگرمیوں میں کمی لائی جائے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے موسمیاتی تبدیلی پر ٹیکنیکل نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے کی منظوری گزشتہ برس دسمبر میں دی گئی تھی، جس کا منصوبہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثر پانی مزید قیمتی بنانے کے لیے زرعی پانی کی پیداواریت بہتر بنانا تھا۔

عالمی بینک منصوبے کے لیے مجوزہ تخفیفی سرگرمیوں اور خاص تصرف پر حکومت سے مذاکرات کر رہا ہے، جس کا مقصد موسمیاتی تبدیلی، بحرانوں سے متاثرہ پانی کی فراہمی مزید کارآمد بنانے کے لیے زرعی پانی کی پیداواریت میں اضافہ کرنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق انٹگریٹڈ واٹر ریسورسز منیجمنٹ (آئی ڈبلیو آر ایم) کے لیے محکمہ جاتی فریم ورک بہتر بناتے ہوئے منصوبہ سندھ کی سیلاب اور خشک سالی سے نمٹنے کی صلاحیت بہتر کرے گا۔

مزید بتایا گیا کہ منصوبے سے زراعت، شہری علاقوں اور ماحولیات جیسے معاملات میں استعمال کے لیے کم ہوتے پانی کے ذخائر کی تقسیم میں مدد ملے گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ کلائیمٹ-اسمارٹ زراعت کے فروغ سے گرین ہاؤس گیسز (جی ایچ جی) کے اخراج میں کمی اور تخفیف کے اہداف کے لیے معاونت ہوگی۔

خیال رہے کہ 9 کروڑ 80 لاکھ کے منصوبے میں انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن (آئی ڈی اے) کی جانب سے 19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر غیررعایتی اضافی فنڈ بھی دیا گیا ہے، جس کے بعد منصوبے کی مجموعی رقم 29 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگئی ہے۔

منصوبے کے ذریعے سلیکٹڈ فارمرز آرگنائزیشن (ایس ایف او) کمانڈ ایریاز میں زرعی پانی کی پیداواریت میں اضافہ ہوگا، ضم شدہ پانی کے وسائل کا انتظام بہتر ہوگا اور 2022 کے سیلاب سے متاثرہ چھوٹے اور درمیانہ درجے کے کسانوں کی مدد سے زرعی پیداوار کی بحالی میں مدد ملے گی۔

TAGGED:Featuredسندھ واٹر اینڈ ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن منصوبے میں تبدیلیوں کی تجویزکلائیمٹ-اسمارٹ زراعت کے فروغگرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں کمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سینیٹ سے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور
Next Article گانے نشر کرنے پر طالبان نے خواتین کے ریڈیو اسٹیشن کو بند کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سعودی عرب یوکرین میں امن کیلئے مذاکرات کی میزبانی کرے گا

(وٰٰٰیب ڈیسک‌):سعودی عرب یوکرین میں امن کے لیے مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سینئر یوکرینی حکام نے…

July 31, 2023
انٹرٹینمنٹ

فاطمہ اور رضوانہ معاملہ: مجرموں کوسخت سزا نہ دی تو مستقبل میں بھی یہی ہوگا؛ ماہرہ خان

لاہور (شوبز ڈیسک): اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں بچوں کو محفوظ کرنے کے بجائے انہیں بااختیار بنانے…

August 23, 2023
پاکستان

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست: عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت

(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف سماعت کے دوران سابق وزیر…

May 14, 2024
کاروبار

LVMH کمپنی کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کےامیر ترین شخص بن گئے

پیرس (ویب ڈیسک): پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کے امیر ترین…

April 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?