Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مایہ ناز ماہر آبپاشی اے این جی عباسی انتقال کرگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مایہ ناز ماہر آبپاشی اے این جی عباسی انتقال کرگئے
پاکستانتازہ ترین

مایہ ناز ماہر آبپاشی اے این جی عباسی انتقال کرگئے

Published November 28, 2023
Tags: کالاباغ ڈیم کے خلاف رپورٹ ماہر آبپاشی اے این جی عباسی انتقال کرگئے وفاقی کمیشن کے چیئرمین
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ اریگیشن کا ایک بڑا نام اور ماہر آبپاشی اے این جی عباسی انتقال کرگئے. اے این جی عباسی سندھ کے پانی مسائل کے حل اور پانی کے حق پر ایک مضبوط اور مدلل آواز رکھتے تھے . اے این جی عباسی مشرف دور میں‌کالاباغ اور پانی کے مسائل پر قائم کی گئی وفاقی کمیشن کے چیئرمین رہے.

انہوں نے مفصل بحث کے بعد کالاباغ ڈیم کو ایک متضاد، ناکارہ اور نقصان دہ منصوبہ قرار دیا.

اُن کی مہارت سے بنائی گئی کالاباغ ڈیم کے خلاف رپورٹ کو جنرل پرویز مشرف کی آمریت اور ملک بھر کے ٹیکنو کریٹس و آبی ماہر بھی قبول کرنے پر مجبور ہوگئے .

اے این جی عباسی کے انتقال پر سندھ کے مختلف سیاسی، سماجی رہنماؤں کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے اور اُن کی خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیا جارہا ہے .

اس موقع پر سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے اپی ایف بی وال پر پوسٹ کرتے ہوئے اے این جی عباسی کو سندھ ہمیشہ یاد رکھے گا.

TAGGED:کالاباغ ڈیم کے خلاف رپورٹماہر آبپاشی اے این جی عباسی انتقال کرگئےوفاقی کمیشن کے چیئرمین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینیڈا میں یہودی کمیونیٹی سینٹر پر بم حملہ
Next Article گوگل کےغیرفعال اکاؤنٹس یکم دسمبر کو ڈیلیٹ ہو جائیں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ایک مہینے میں دوبارہ لینے کا حکم

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ…

October 26, 2024
پاکستان

پاک فوج میں بھرتی افغانیوں کا معاملہ: کیپٹن، لیفٹیننٹ و دیگران کو برطرف کردیا گیا، وزیر دفاع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاک فوج میں بھرتی افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف…

March 19, 2024
پاکستان

ٹیریان وائٹ کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج…

May 21, 2024
پاکستان

حکومت کا پی آئی اے کی نیلامی کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان کر…

November 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?