Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تحریک انصاف کے 35 ارکان ِقومی اسمبلی کےاستعفے منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > تحریک انصاف کے 35 ارکان ِقومی اسمبلی کےاستعفے منظور
پاکستان

تحریک انصاف کے 35 ارکان ِقومی اسمبلی کےاستعفے منظور

Published January 17, 2023
Tags: 35 ارکان کے استعفے منظور Featured پرویز اشرف نے تصدیق کی پی ٹی آئی
Share
SHARE

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تصدیق کی کہ انہوں نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔

جن ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ان میں پرویز خٹک، قاسم سوری، اسد قیصر، علی امین گنڈا پور، نورالحق قادری، عطااللہ ، راجہ خرم نواز، عمران خٹک، شیخ رشید، مراد سعید، عمرایوب خان، شہریار آفریدی ، صداقت علی خان، غلام سرور خان، شیخ راشد شفیق و دیگر شامل ہیں۔

اس کے علاوہ منصور حیات خان، فواد احمد، ثنا اللہ خان مستی خیل کے استعفے بھی منظور کرلیے گئے ہیں۔

حماد اظہر، شفقت محمود، عامر ڈوگر ، شاہ محمود قریشی، زرتاج گل، فہیم خان، سیف الرحمان، عالمگیر خان، علی زیدی کے استعفے بھی منظور کرلیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ آفتاب حسین صدیقی، آفتاب جہانگیر، محمداسلم خان، نجیب ہارون، عالیہ حمزہ اور کنول شوذب کے استعفے بھی منظور کیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے 35 اراکین کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔

خیال رہے کہ تحریک انصاف کے ارکان نےاس وقت کے وزیر اعطم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد گزشتہ برس اپریل میں قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفے دے دیے تھے اور ان کا اصرار تھا کہ ان کے استعفے فور طور پر ایک ساتھ منظور کیے جائیں تاہم اسپیکر کی جانب سے مرحلہ وار استعفے منظور کیے جا رہے ہیں۔

28 جولائی 2022 کو بھی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان کے استعفے قبول کیے تھے۔

جن ارکان کے استعفے منظور کیے گئے ان میں علی محمد خان، فضل محمد خان، شوکت علی، فخر زمان خان، فرخ حبیب، اعجاز شاہ، جمیل احمد خان، اکرم چیمہ ، شیریں مزاری، شاندانہ گلزار، عبدالشکور شاد ، شیریں مزاری اور شاندانہ گلزار خان شامل تھے۔

TAGGED:35 ارکان کے استعفے منظورFeaturedپرویز اشرف نے تصدیق کیپی ٹی آئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس- یوکرین معاملے پر عالمی سطح پر گہما گہمی
Next Article قومی اسمبلی:صحابہ کرامؓ کی توہین پرعمرقید کی سزا کا بل منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

انڈیا مالدیپ تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی:10 مئی تک بھارتی فوجیوں کومالدیپ چھوڑنے کا حکم

مالی(ویب ڈیسک): صدر محمد معیزو نے کہا ہے کہ بھارت کے کسی فوجی کو مالدیپ میں 10 مئی کے بعد…

March 5, 2024
پاکستانصحت

نشتر ہسپتال ملتان میں‌ایڈز پھیل گیا: ایک مریض سے ایڈز دوسرے مریضوں میں پھیلنے کی تصدیق

ملتان (ہیلتھ ڈیسک): نشتر اسپتال انتظامیہ نے تصدیق کی ہےکہ ڈائیلیسز یونٹ میں ایک مریض ایڈز وائرس پھیلانےکی وجہ بنا۔ترجمان…

November 14, 2024
پاکستان

الیکشن نہیں سلیکشن ہے۔ جو قابل قبول نہیں؛ سکھر میں جے یو آئی کا دھرنا شروع

سکھر (ویب ڈیسک): عام انتخابات 2024 کی مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام ضلع سکھر کے کارکنوں کی بڑی…

February 10, 2024
صحت

گری دار میوےکولیسٹرول گھٹاتے اور امراض قلب سے بچاتے ہیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دنیا بھر میں کروڑوں افراد کولیسٹرول کے مسئلے سے دوچار ہیں جس کی وجہ سے ان کو…

June 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?