Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شمالی کوریا میں سانس کی بیماری کنٹرول سے باہر، لاک ڈاؤن نافذ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > شمالی کوریا میں سانس کی بیماری کنٹرول سے باہر، لاک ڈاؤن نافذ
صحت

شمالی کوریا میں سانس کی بیماری کنٹرول سے باہر، لاک ڈاؤن نافذ

Published January 25, 2023
Tags: Featured سانس کی ایک بیماری شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے احکامات جاری
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں نظام تنفس کی ایک بیماری کے کیسز بڑھنے کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق حکام کی جانب سے پیانگ یانگ میں سانس کی ایک بیماری تیزی سے پھیلنے کے بعد 5 روز کے لیے لاک ڈاؤن کے نفاذ کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

احکامات میں کووڈ 19 کا تذکرہ تو نہیں کیا گیا مگر شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اتوار تک اپنے گھروں میں رہیں اور روزانہ کئی بار جسمانی درجہ حرارت چیک کرکے ریکارڈ جمع کرائیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیانگ یانگ کے شہریوں نے 24 جنوری کو ہی ممکنہ سخت اقدامات کے پیش نظر اشیا کا ذخیرہ کرنا شروع کردیا تھا۔

یہ ابھی واضح نہیں کہ شمالی کوریا کے دیگر حصوں میں بھی لاک ڈاؤن کا نفاذ ہوا ہے یا نہیں۔

خیال رہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے 2022 میں کووڈ 19 کی پہلی لہر کا اعتراف کیا گیا تھا مگر اگست میں وائرس کے خلاف کامیابی کا اعلان کیا گیا تھا۔

شمالی کورین حکومت نے یہ کبھی واضح نہیں کیا کہ کتنے افراد کو کووڈ 19 کا سامنا ہوا، بس بخار کے شکار مریضوں کی تعداد کو روزانہ رپورٹ کیا جاتا تھا۔

TAGGED:Featuredسانس کی ایک بیماریشمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میںلاک ڈاؤن کے نفاذ کے احکامات جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈمنظور ، میڈیکل مکمل،اسلام آباد منتقل
Next Article بنگلور میں نوٹوں کی بارش حقیقت بن گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض داخل

(ویب ڈیسک): کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض…

June 25, 2024
پاکستان

سرجانی ٹاؤن:گرین لائن بس برج کے نیچے گیس سیلنڈر دھماکہ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے گیس سلینڈر دھماکے میں گرین لائن منصوبے کی بس…

January 9, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان…

November 24, 2024
تازہ ترینصحت

بلڈ پریشر،کینسراور آنکھوں کی 20 ادویات کی قیمتوں میں 30فیصدکمی

اسلام آباد (نجات نیوز): اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ترجمان…

January 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?